عرس نظامی اختتام پذیر ملک کے کونے کونے سےزائرین نے شرکت کی

سنت کبیر نگر: 9 دسمبر، ہماری آوازعلماء کرام ومشائخ عظام کی تقاریر اور شعراء کی نعت و منقبت سے سامعین پوری رات فیضیاب ہوتے رہے صبح آٹھ بجے قل شریف میں ملک وملت کےلیے دعا کی کئیخانقاہ عالیہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ اگیاشریف سنت کبیر نگر میں عرس نظامی سابقہ روائت کے مطابق شریعت مطہرہ … Read more

جودھپور میں محافظ ناموس رسالت الحاج محمد سعید نوری صاحب کا شاندار استقبال

ہم تحفظ ناموس رسالت بل پاس کروانے کیلیے پورے ملک کا دورہ کریں گے: الحاج سعید نوری جودھپور ۔5 دسمبر 2021 محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی وجنرل سکریٹری ٹی این آر بورڈ۔ تحفظ ناموس رسالت بل کے تعلق سےاپنے وفد کیساتھ یوپی دھلی راجستھان کے … Read more

سید افضل میاں مارہروی کی یاد میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد

(علی گڑھ 05 دسمبر، امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں بعد نماز عشاء حضرت سید محمد امان قادری دام ظلہ العالی کے زیر سایہ، خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے لائق فرزند سید محمد افضل قادری مارہروی کی پہلی برسی پر ایصال ثواب کی ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل … Read more

دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، … Read more

یوم وصال اللہ والوں کے لیے یوم فرحت ومسرت ہے۔مولانا مقبو ل احمد سالک مصباحی

علی گڑھ: ۳/دسمبر، ہماری آوازحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس پاک شرعی آداب کے ساتھ منایا گیا۔نعت وتقاریر کے ساتھ مظاہرہ حسن قرات کا بھی اہتمام،علی گڑھ کے نامور قراکی شرکتسیف العارفین،سلطان الواعظین سیدناحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ علی … Read more

بھارت بنام نیوزی لینڈ نہیں بھارت بنام اعجاز پٹیل کہیں جناب! پورے کے پورے 10 وکٹیں لے کر بنایا ریکارڈ

ممبئی: 4 دسمبر بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن لنچ کے بعد کا کھیل شروع ہوا جہاں بھارت 325 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگیا۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے تھے اور 150 رنز کی شاندار پاری کھیلی وہیں نیوزی … Read more

حضرت مفتی ابوطالب صاحب نوری کا اکسیڈینٹ، آئی۔سی۔او۔ میں بھرتی

تصویریں دیکھ کر کافی تکلیف ہوئی کہ جماعت اہل سنت کے نامور عالم دین بہترین مدرس و مصنف اور منجھے منجھائے خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری استاذ دارالعلوم نورالعلوم کنہٹی، سلطان پور کا دردناک سڑک حادثہ ہوگیا۔ جس میں آپ کو کافی چوٹ آئی جس کی وجہ سے آپ آئی۔سی۔او۔ … Read more

مفتی شعیب صاحب کئی خوبیوں کے مالک ہیں: مولانا رفعت علی مصباحی

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر میں مفتی محمد شعیب رضا فیضی کا ہوا شاندار استقبال ایسے شاگردوں پر محسوس ہوتا ہے فخر: علامہ صاحب علی چترویدی دیار غریب نواز سے شاندار تحفہ ہے رجسٹرڈ قاضی کا عہدہ : حافظ شاہ عالم رضوی رجسٹرڈ قاضی کے عہدے کے لیے مفتی صاحب کا انتخاب غوث … Read more

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن غوث الوری سے علماء کرام کا مجمع سے خطاب

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ (نامہ نگار)کنڈہ تحصیل قصبہ مانکپور میں جامعہ حنفیہ رضویہ کے زیر اہتمام جشن غوث الوری جس کی صدارت مفتی شاہ نواز عالم ازہری جبکہ نظامت فرائض انجام عطاء المصطفی پرتاپ گڑھی نے دیا ،اور قاری بلال ازہری غازی پوری اور سید حیدر علی علی گڑھی اور منظر رضا دیناچپوری نے نعت … Read more

کوثر نسل نبوت کی بقا کی ضمانت ہے: سید محمد اشرف

جشن عید میلاد النبی اور عرس شیخ اعظم میں علمائے کرام کا بیان گوونڈی: 10نومبر، ہماری آواز اللہ تعالی نے اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو کوثر عطا فرمایاہے، کوثر کامعنی خیر کثیر کے ہیں، اس خیر کثر کاایک معنی نسل نبوت کی بقا اور اس کاتحفظ ہے، یعنی رسول اللہ کےدشمنوں کی … Read more