امت مسلمہ کے حالات تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

ذرے ذرے میں لہو اسلاف کا خوابیدہ ہے

تاریخِ اندلس اور اس کا عروج وزوال ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری اندلس ! جہاں تقریباً 800 سال مسلمانوں نے حکومت کی ۔ اپنے دورِ عروج میں مسلم ایجادات کی آماجگاہ یہ سرزمین ہمارے اجداد کی میراث کا حصہ رہی ۔ جب جب غلامی نے اسے اپنے شکنجوں میں جکڑا تب تب آزادئ اندلس […]

تاریخ کے دریچوں سے عقائد و نظریات مذہبی مضامین

کرسمس کی تاریخی اور شرعی حیثیت

تحریر: ابوعمر غلام مجتبیٰ مدنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو الله تعالیٰ نے اپنی قدرت کا شاہکار بنا کر دنیا میں بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور معجزات بھری زندگی عطا کرکے ادھیڑ عمر میں آسمانوں پر اٹھا لیا ان کے فضائل میں مختصراً اتنا ہی کافی ہے کہحضرت عیسیٰ ان پانچ اولو العزم رسل […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

1925 سے 2025 تک، چوک کہاں ہو رہی ہے

تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن: روشن مستقبل دہلی کہتے ہیں کہ تاریخ خود کو دوہراتی ہے، قریب سو سال کا عرصہ گزر گیا اور انڈین مسلمان اسی راہ پر کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے، آج کے حالات اور سو سال قبل کے حالات میں سر مو فرق نہیں […]

تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

پہلا اقامتی مدرسہ کب اور کہاں؟

طارق انور مصباحی، کیرلا عہد ماضی میں ارباب علم وفضل مساجد میں یا اپنی رہائش گاہوں پر شائقین علوم دینیہ کو مذہبی علو م وفنون سے آراستہ فرماتے۔اس کے بعد باضابطہ مدارس کا وجود ہوا۔ عہد حاضر میں اگر مدارس اسلامیہ نہ ہوں تو دینی تعلیم کا سلسلہ موقوف ہوجائے اور چند سالوں بعدتلاش بسیارکے […]

تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

سلطنت عثمانیہ کا جاں باز فوجی "سید علی” اور برطانوی بحری بیڑا "الزبتھ”

یہ تصویر خلافت عثمانیہ کے فوجی "سید علی” کی ہے اور یہ واقعہ 25 مارچ 1915 کاہے جب فرانس ، برطانہ، روس، اسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ کی فوجیں صلیب کے سائے میں خلافت عثمانیہ کے دارالحکومت پر حملہ آور ہوئیں، دوسری طرف تصویر برطانوی بحری بیڑے”الزبتھ” کی ہے جس کو اس فوجی نے اپنی قوت […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

شہادت بابری مسجد ایک ناقابل فراموش سانحہ

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات علی گڑھ8840061391 یہ عالم رنگ و بو جس میں ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں، نہایت ہی برق رفتاری کے ساتھ اپنے منازل کو طے کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ، سال مہینے اور ہفتے کب آرہے ہیں اور کب ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جا رہے […]

تاریخ کے دریچوں سے

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رکھیل ہے جو جب چاہے کرجائے۔ ہمارے ملک کو آزادی 1947 میں ملی جس کے بعد یہ طے پایا کہ کوئی بھی مذہبی مقام […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہر سال آتا ہے اور گذرجاتا ہے 6/ دسمبر

تحریر : جاوید اختر بھارتینائب صدر اشرفیہ لائبریری محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 یوں تو بہت زمانے سے آتا ہے دسمبر کا مہینہ اور گذر جاتا ہے دسمبر کا مہینہ اور جب سے عیسوی سال کے ماہ میں دسمبر کو ترتیب دیا گیا ہے تب سے ہر سال دسمبر کے مہینے میں 6 تاریخ […]

تاریخ کے دریچوں سے

بوسنیا کی الم ناک داستان

حکم ہوا تمام مردوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے۔ فوجی شہر کے کونے کونے میں پھیل گئے۔ ماؤں کی گود سے دودھ پیتے بچے چھین لیے گئے۔ بسوں پر سوار شہر چھوڑ کر جانے والے مردوں اور لڑکوں کو زبردستی نیچے اتار لیا گیا۔ لاٹھی ہانکتے کھانستے بزرگوں کو بھی نہ چھوڑا گیا۔ سب […]