امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں میں اتحاد کیوں نہیں ہے ؟

تحریر: سید فضیل اشرف منطق میں حد اوسط گرانے سے نتیجہ نکلتا ہے اور مذکورہ عنوان اُن حد اوسط کا تقاضہ کر رہا ہے جن کے گرانے سے اتحاد بین المسلمین کا نتیجہ بر آمد ہوگا۔ خلیل جبران جو کہ دنیائے عربی ادب کی ایک نمایاں شخصیت ہے اس کے مجموعہ ” الارواح المتمردة ” […]

امت مسلمہ کے حالات تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

ذرے ذرے میں لہو اسلاف کا خوابیدہ ہے

تاریخِ اندلس اور اس کا عروج وزوال ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری اندلس ! جہاں تقریباً 800 سال مسلمانوں نے حکومت کی ۔ اپنے دورِ عروج میں مسلم ایجادات کی آماجگاہ یہ سرزمین ہمارے اجداد کی میراث کا حصہ رہی ۔ جب جب غلامی نے اسے اپنے شکنجوں میں جکڑا تب تب آزادئ اندلس […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی میں کچھ واقعات پیش کرتا ہوں جسے پڑھنے کے بعد میرے سوال کا جواب دیں۔ یا کم از کم گہرائی کے ساتھ اس پر غور کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں۔١_ ایپل فون کے مینیجر وویک تیواری کو لکھنؤ میں پولیس کانسٹیبل پرشانت چودھری نے قتل کر […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں! اٹھو بیدار ہو جاؤ

تحریر: محمد اظہر شمشادجامعہ ملیہ اسلامیہ8436658850 مسلمانوں کو نیست و نابود کرنے کی سازشیں زمانۂ قدیم سے ہی لوگ کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایک الگ ہی شان اس قوم کو بخشی ہے کہ تمام تر سازشوں اور ہتھکنڈوں کے بعد بھی اسلام مخالف طاقتیں کامیاب نہ ہو سکیں […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

ہاں سیاست بھی ہے امراض ملت کی دوا!

تحریر: جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یو پی بنکر یونین)محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیرابطہ:8299579972 موضوع دیکھ کر بھڑکنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اسے پڑھنے کی ضرورت ہے اور غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے تب معلوم ہوگا کہ ہاں موضوع کا انتخاب صحیح ہے،، اب تک زیادہ تر لوگوں نے یہی لکھا […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

امت مسلمہ کے زوال کی ایک بڑی وجہ

تحریر:محمود رضا قادری کسی بھی قوم کے عروج و ارتقا میں اصلِ روح اس کی فکری سرگرمیاں ہوتی ہیں ،جب تک یہ فکری سرگرمیاں اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ رہتی ہیں تو وہ قوم روز افزوں ترقیوں کی شاہ راہوں پر گامزن رہتی ہے لیکن جب وہ ختم ہو جائیں یا ماند پڑ […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

امت میں اتحاد واختلاف کی سائنسی توجیہ!

ازقلم: حیدر رضا زیدی، علی گڑھ اختلاف کے بارے میں سائنس کا بھی ایک مسلم اصول ہے یعنی یکسانیت قانون قدرت نہیں ہے بلکہ اختلاف قانون قدرت ہے ۔ کوئی دو شخص ایک شکل کے نہیں ہوتے، نہ ہی دو گھوڑے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ایک نیم کے درخت پر لاکھوں پتّے ہوتے ہیں لیکن […]