امت مسلمہ کے حالات تنقید و تبصرہ

عبیداللہ خاں اعظمی کی قومی غیرت کہاں چلی گئی تھی جب انھوں نے کانگریس پارٹی جوائن کیا تھا

سوشل میڈیا پر علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے حوالے سے عبیداللہ خان اعظمی کے ہفوات سننے کو ملے، یہ صاحب ہر جہت سے اپنی مٹی پلید کرنے کے درپے ہیں، یہی وجہ ہے کہ رہ رہ کر ایسی شخصیات کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں جن کی عقیدت کے انمٹ نقوش مسلمانوں کے دلوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران نے اسرائیل کا نشہ اتار دیا

اسرائیل غزہ پٹی کو تباہ وبرباد کرنے کے بعد لبنان پر مسلسل بمباری کر رہا تھا۔یمن پر بھی اس نے بمباری کی تھی۔ 57:اسلامی ممالک بہت کچھ سوچ کر بھی امریکہ کے خوف سے خاموش تھے۔سارے جہاں کے مسلمان غم زدہ تھے کہ کل یکم اکتوبر اور دوم اکتوبر کی رات کو ایران نے اسرائیل […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کا اسرائیل پر حملہ عالمی جنگ کا سبب ہو سکتا ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر قریب پانچ ہزار راکٹ داغ کر جنگ کی ابتدا کی، یہ حملہ برسوں سے اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں کے قتل و قبضہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نتیجہ تھا، اسرائیل پر اب تک کا یہ سب سے بڑا […]

امت مسلمہ کے حالات

تربیت کا فقدان اور مسلم لڑکیوں کا ارتداد!!

تحریر: (مولانا) مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ و چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز و سازجی ہاں! یہ حق اور سچ ہے کہ اسلام نے عورت کو عظیم مقام عطا کیا ہے ۔ جس عہد میں اللہ تعالیٰ […]

امت مسلمہ کے حالات

مسلمانوں کو درپیش سنگین مسائل و روح فرسا مصائب مکافات عمل کا نتیجہ

ازقلم: پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) قرآن مجید کے مطابق یہود وہ قوم ہے جس نے خودخواہی اور خودپرستی میں اس قدر عرق ہوچکی تھی جس کے سبب وہ نہ صرف نسلی برتری کا شکار تھی بلکہ کجریوں اور سنگین گناہوں کا […]

امت مسلمہ کے حالات

قضیہ اجمیر اور نام نہاد محبین غریب نواز

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ کئی سالوں سے رہ رہ کر یہ آواز اٹھتی رہی ہے کہ آستانہ حضور غریب نواز علیہ الرحمہ ایک مندر ہے، پہلے جب یہ شور ہوتا تھا تو لوگ اسے "پاگل کی بڑ” سے زیادہ اہمیت نہ دیتے تھے، دھیرے دھیرے یہ آواز تیز ہوتی گئی […]

امت مسلمہ کے حالات نظم

پیغام! اب عمامہ تمارا اچھالا گیا

رونقیں بھی گئیں سب اُجالا گیااور گھروں سے تمہیں پھر نکالا گیااب شریعت بھی محفوظ ہرگز نہیںاب عمامہ تمارا اچھالا گیا مرثیہ قوم کا کب سناتے ہیں ہمخواب غفلت سے تم کو جگاتے ہیں ہماب یہ مردہ دلوں پر اثر کچھ کرےبات حالات کی بس بتاتے ہیں ہمپھر یہ کہہ کے زمانے سے رونا نہیںہاتھ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ابابیل کی جگہ میزائل کی بارش

(1)موسم برسات میں ہر چہار جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو رہی ہے۔ایک جانب سے حزب اللہ،دوسری جانب سے انصار اللہ،تیسری جانب سے حماس اور چوتھی جانب سے عراقی مجاہدین میزائلوں،راکٹوں اور ڈرون کی بارش برسا رہے ہیں۔ (2)جھوٹ بولنا یہودیوں کی خاندانی عادت ہے۔اگر پانچ سو یہودی مریں گے تو اسرائیل کہے […]

امت مسلمہ کے حالات تعلیم

مدارسِ اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون ؟

موجودہ دور میں مدارس اسلامیہ کی تشویش ناک صورتِ حالت سے کون واقف نہیں ؟ آئے دن ہمارے ادارے، مسجدیں اور خانقاہیں غیروں کی خباثت و بدنیتی کا شکار ہو رہی ہیں، شب و روز ہماری مذہبی آزادی کو ہم سے چھیننے اور من چاہے غیر مناسب قوانین ہم پر تھوپنے کی کوششیں جاری ہیں، […]

تنقید و تبصرہ سیاست و حالات حاضرہ

مولانا محمود مدنی صاحب کا اسد اویسی کے خلاف تازہ بیان ! ایک تجزیہ

کل رات سے ہی محتاط انداز میں پچاس سے زائد لوگوں نے مجھے مولانا محمود مدنی کا یہ ویڈیو بھیج کر میری رائے معلوم کی ہے۔ویڈیو میں محترم مولانا محمود مدنی صاحب سُشانت سنہا کو انٹرویو دے رہے ہیں، جس میں انہوں نے اسدالدین اویسی بھائی کے متعلق کہا ہےکہ:” میں اسد اویسی صاحب سے […]