سیاست و حالات حاضرہ

دلت مسلم ، ریزرویشن اور کانگریس!!!

1947 میں وطن آزاد ہوا اور 1950 میں آئین کا نفاذ ہوا اور 1952 میں پہلا الیکشن ہوا اور اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ چل رہی ہے 1947 سے لے کر اب تک سب سے زیادہ کانگریس نے ملک میں حکومت کی ہے اور کانگریس کی یہ خاصیت رہی ہے اور ہے کہ جب وہ اقتدار […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے تعمیراتی املاک پر چلتے بلڈوزر: لمحۂ فکریہ!

مرکزی و صوبائی زعفرانی حزب اقتدار بی۔جے۔پی کا اقلیتوں پر جبر و تشدد، ظلم و بربریت خصوصاً ایک طبقہ مسلمانوں کو ہدف بنانا ان کے عظیم اہداف میں سے ایک ہے۔ کشمیر سے آرٹیکل ٣٧٠ کی منسوخی کا معاملہ ہو یا طلاق ثلاثہ پر قانون سازی، آسام میں مدارس اسلامیہ کو اسکول و کالجز میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقف بورڈ سرکار کے نشانے پر

مسلمانوں کے وقف بورڈ پر ایک ترمیمی بل مودی سرکار نے گزشتہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں متعارف کرایا ہے ۔لیکِن حزب اختلاف کے ممبران اور سرکار کے اتحادی ٹی ڈی پی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔حالانکہ اس بل کو لانے کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

لازم ہے وقف ترمیمی بل کی مخالفت

تحریر: شہاب حمزہرانچی ، جھارکنڈ8271100558 ملک کی آزادی سے امرت مہوتشو کے دوران صفحے سے حاشیے کے کسی نامعلوم گوشے تک کا سفر طے کرنے والے ہندوستان کے مسلمانوں کے پاس اپنے وجود ،بقا اور شناخت کے لیے اگر کچھ باقی رہ گیا ہے تو وہ خستہ حال ہی سہی وقف کی املاک کے سوا […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

ریاست اتر پردیش میں مدارس پر افتاد: کچھ تلخ حقائق

ریاست اتر پردیش میں حالیہ دنوں قریب ڈیڑھ ماہ قبل مدارس اسلامیہ کے وجود اور تشخص پر اس وقت خطرات کے بادل منڈلانے لگے جب الہ باد ہائی کورٹ نے ایک جھٹکے میں بڑی تیزی سے یو۔پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو کالعدم قرار دے دیا۔ اور یہ کام جتنی دل چسپی سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

آر ایس ایس کا خونی ایجنڈہ……..!!!

آر ایس ایس تنظیم کا قیام سنہ 1925 میں انگریزوں کے دور ہی میں ہوا تھا اور تب سے یہ تنظیم ہندوستان میں کام کررہی ہے جس کا منشور ہی بھارت سے اسلام اور مسلمانوں کو ختم کرنا ہے آنے والے 2025 میں اس تنظیم کا ایک سو سال مکمل ہوگا اور صد سالہ جشن […]

امت مسلمہ کے حالات

مسلمانوں قبلہ اول کو پہچانو!

یہودی چلاکی و شاطر دماغی میں دور اول سے پہچانے جاتے ہیں یہ لوگ اندرونی چال کے بڑے ماہر ہوتے ہیں مطلب دوسروں کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلاتے ہیں اگر عمارت کو نست و نابود کرنا ہے تو اس پر بلڈوزر نہیں چلاتے ہیں بلکہ اس کی بنیاد کے پتھر نکالتے ہیں عنایت […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اب کیا کریں ؟

تحریر: ابھے کمار یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہے جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے، مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ سسٹم میں بیٹھے ہوئےبڑی تعداد […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

اسلام اور دہشت گردی

ازقلم: محمد ایوب مصباحیمتعلم :درجۂ فضیلت، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے۔ اسلام کا مقصد اولیں دنیا سے ظلم و بربریت کا خاتمہ کرکے اسے عدل وانصاف سے بھرنا ہے۔ جیسا کہ اسکے نام ہی سے ظاہر ہے۔ اس لیے اسلام ہر ایسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیائی پروپیگنڈے کو سمجھیں !!

ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ایسا لگتا ہے ہمارے معاشرے کے قائدین/تنظیمی سربراہان اور دانش وران گودی میڈیا کے مباحثے(debates) زیادہ دیکھتے ہیں، یا ان میں جذبہ مسابقت بہت زیادہ ہے۔اس لیے جیسے ہی گودی میڈیا کسی مدعے پر اپنا ایجنڈا چلاتی ہے تو مشائخ/دانش وران اور تنطیمی ذمہ داران بھی جانے انجانے انہیں […]