مذہبی مضامین معراج النبیﷺ

شانِ نبوی علیہ الصلوٰۃ والسلام اور معراج کا فضل و شرف

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں نور نور ہے، روشنی روشنی ہے، نور کا مقام بلندی اور عروج ہے۔ نور حقیقی نے ھدایت کو ابنیا بھیجے، آخر میں انھیں بھیجا جن کے لیے کائنات سجائی تھی، انھیں فضل و کمال عطا فرمایا، ایسا فضل و کمال کہ عقل انسانی اس کا احاطہ نہیں کر سکتی۔ […]

مذہبی مضامین

معراج مصطفیٰ اور تحفۂ معراج: نماز

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل: 09279996221 سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب […]

مذہبی مضامین

پیغامِ معراج

تحریر: تسنیم فرزانہ، بنگلور۔9986556213 اخترِ شام سے آتی ہے فلک سے آوازسجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی راترہِ یک گام ہے ہمت کے لئے عرش بریںکہہ رہی ہے یہ مسلماں سے معراج کی رات قارئین کرام! اسلامی تاریخ میں دو راتیں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہیں، پہلی رات تو وہ […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

لو ارتداد: مسلم لڑکیاں اور انٹر فیتھ، انٹر کاسٹ (بین مذہب) شادیاں

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 سول کورٹ کےاعداد وشمار ظاہر کر رہیے ہیں کہ مسلم لڑکیاں انٹر کاسٹ میریج(بین مذہب شادی) کے لیے کثرت سےنام درج کرارہی ہیں،۔پورے ملک اور خصوصیت سےمہاراشٹر کے بڑے شہروں میں تیزی کے ساتھ واقعات رونما ہونے لگے ہیں ۔ صورت حال یہ ہے کہ بہت سی ریاستوں میں لو جہاد […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

شب معراج اور خاتم الانبیاء: فرش زمیں سے عرش بریں تک

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور راجر ہاٹ گوپال پور کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے […]

مذہبی مضامین

حق کی آواز: دفاعِ صحابہ و دفاعِ اہلِ بیت

عبدالامین برکاتی قادری9033263692 جس طرح اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے وہابی دیوبندی کے کفر و گمراہیت کو بے نقاب کرنے کے لیے ’’حسام الحرمین‘‘ لکھ کر عرب و عجم کے مفتیانِ کرام سے اس پر تائیدی فتوے حاصل کیے،اسی طرح موجودہ دور کے تقاضا کے مطابق ایک کتاب "مشاجرات صحابہ” پر لکھ […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

غیر اسلامی رسومات سے معاشرہ ہوا بری طرح متاثر

ازقلم: محمد عارف رضا نعيمی ارشدی مرادآبادیبانی: ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی، مقیم حال کرناٹک8191927658 ایک دو زخم نہیں سارا بدن ہے چھلنیدرد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے اٹھے آج کے اس پرفتن دور میں ہر معاشرے میں ان گنت رسم ورواج کا چلن ہے کہیں افراط ہے تو کہیں تفریط، کہیں منصفانہ طریقے تو […]

مذہبی مضامین

ممبئی سے ہوش ربا خبریں ۔۔۔

ایم ودود ساجد میرے بہت محترم صحافی دوست شکیل رشید نے میری صبح کی پوسٹ پر جو لکھا اس نے مجھے تڑپا دیا۔۔ انہوں نے ممبئی شہر کے تعلق سے بہت ہی ہوش ربا نکات درج کئے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پڑھئے: "….. بھائی ودود ساجد یہ غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ مسلم لڑکیوں کی […]

مذہبی مضامین

تو بھی آدمی میں بھی آدمی تو یہ نفرتوں کی ہے بات کیوں

نہ تیرا خدا کوئی اور ہے، نہ میرا خدا کوئی اور ہے ازقلم: محمد دلشاد قاسمی پوری دنیا ظہورِاسلام سے قبل سماجی سطح پر مختلف ناہمواریوں کا شکار تھی۔ یہود خود کو اللہ کی اولاد اور اشرفُ الناس سمجھتے تھے؛ جب کہ دوسروں کو پیدائشی ذلیل اور حقیر سمجھتے تھے۔ ان کی مذہبی کتاب ’تلمود‘ […]

مذہبی مضامین

اسلام میں صفائی ستھرائی اور ہم مسلمان

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کی جہاں بہت ساری کم زوریاں دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان میں ایک کمزوری یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں پاکی صفائی پر توجہ نہیں دی جاتی ہے، جو لوگ مذہب اسلام سے ناآشنا ہوتے ہیں […]