تصوف

تزکیۂ نفس وقت کی اہم ضرورت‎

تحریر: سرفراز احمد وفاؔ، خطیب و امام: جامع مسجد کپسه الہ آباد تمام تعریفیں اس بزرگ و برتر ہستی کے لیے جس نے لفظ کن سے کائنات کو وجود بخشا اور بےشمار دُرود نازل ہو اس ذات بابرکات پر جن کے کردار و عمل نے مثالی انقلاب برپا کیا جن کے بارے میں قرآن نے […]

تصوف

آسمانوں کا تذکرہ اور تخلیق کائنات کی کیفیت

ترتیب: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 خالقِ کائنات نے سب سے پہلے اپنی قدرت سے جوہر کو پیدا کیا پھر جب جوہر پر اللہ تعالیٰ نگاہِ ہیبت ڈالی تو وہ پگھل گیا اور خدا کے خوف سے پانی بن گیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس پر نگاہِ رحمت ڈالی تو آدھا […]

مذہبی مضامین

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہد مغلیہ کے ابتدائی عہد ہی سے شمالی ہند میں بھکتی مذہب کا فروغ ہونے لگا۔ رامانند بنارسی کے شاگرودں اور شاگردوں کے شاگردوں یعنی تلسی داس(1497-1623),کبیر داس(1398-1518),نابھ داس وغیرہ نے بھکتی مذہب مذہب کو خوب فروغ دیا۔ رامانند ایک برہمن اور سنت تھا۔یہ دیوگاؤں راج(مہاراشٹر)میں پیدا ہوا۔زندگی کا اکثر […]

مذہبی مضامین

اذان زندہ حقائق کا اعلان ہے!

از: محمد ندیم الدین قاسمی اذان دیگر شعائر وأحکامِ اسلام کی طرح ایک قابلِ احترام شعار ہے،یہ محض نماز کے وقت کا اعلان ہی نہیں؛ بلکہ ایسے حقائق کا مجموعہ وسر چشمہ ہے،جن تک ہماری نظر وفکر کی رسائی نہیں؛چنانچہ علماءِ امت نے اذان کے بہت سے حقائق بیان کیے ہیں:۔پہلی حقیقت : اللہ کی […]

مذہبی مضامین

تنہائی كے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر (سال٢٠٢٠ کا پیغام ابن آدم کے نام)

تحریر: میر ابراھیم سلفی مدرس بارہمولہ کشمیر رابطہ نمبر:6005465614 وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر اہل شعور جانتے ہیں کہ وقت کی قدر و منزلت کیا ہے۔ شریعت اسلامیہ نے وقت کی عظمت کو مختلف پہلوؤں کے ذریعے اجاگر کیا۔ انسان کو نظم و ضبط کا پابند بنانے […]

مذہبی مضامین

ہمارے معاشرے کے بگاڑنے میں ہمارا اہم کردار

از قلم: خبیب القادری، مدناپور بریلی شریف آج ہمارے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں۔ہمارے یہاں اولاد پیدا ہوتی خوشیاں منائی جاتی ہیں، اور منانی بھی چاہیے مگر جب یہ اولاد کچھ بڑی ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کو […]

مذہبی مضامین

آہ! ہماری زندگی کا ایک اور بدقسمت سال گزر گیا

تحریر: عاصم طاہر اعظمی7860601011 نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہرکوئی جشن کا ماحول بنا رہا ہے ساری دنیا میں لوگ اس موقعے کو اپنے اپنے انداز سے منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں مہینوں بھر کی کمائی کو دوسرے شہروں میں جا کر اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے پھر دعوتیں اڑائی […]

حدیث پاک

کسی بھی ادارے کا کوئی منصب کسی ایسے شخص کے حوالے نہ کیا جائے جو اس کا حریص اور خواہش مند ہو

حضرت برید بن عبداللہ سے روایت ہے میں اور میرے چچا کے بیٹوں میں سے دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان دونوں میں سے ایک نے کہا : اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کی تولیت میں جو دیا اس کے کسی حصے پر ہمیں امیر بنا دیجیے […]

مذہبی مضامین

نیا سال منانا کیسا ہے ؟

از قلم: محمد شہباز عالم (جھارکھنڈ) متعلم الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپی نیا سال شروع ہونے کو ہے دنیا کے مختلف ممالک میں نئے سال کا مختلف طریقوں سے استقبال کیا جاتا ہے ہر طرف دکانوں میں نیوایئر کارڈس ہو رہے ہیں کیلینڈر دیواروں سے اتارے جا رہے ہیں اور سن عیسوی کے […]

مذہبی مضامین

نیا سال اور آہ! مسلمانوں کے کردار و اعمال!!

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی۔136رابطہ نمبر: 9007124164 دنیا کےتمام مذاہب اور قوموں میں تہوار اور خوشیاں منانے کے مختلف طریقے ہیں۔ ہر ایک تہوار کا کوئی نہ کوئی پس منظر ہے اور ہر تہوار کوئی نہ کوئی پیغام دے کر جاتا ہے جن سےنیکیوں […]