مقاصد شریعت

تحریر: ابوالمتبسِّم ایازاحمد عطاریپاکستان 👈 انسان کی معاشرتی زندگی میں متعدد نظریات و قوانین بنائیں گئے ہیں۔ہر قوم نے اپنے حالات کے حساب سے اپنی اجتماعی زندگی گزارنے کیلئے اصول متعین کیے۔اور جُوں جُوں ترقی ہوتی گئ قوانین میں بھی تبدیلی ہوتی گئ۔اور یہ اصول اپنی خواہشات کے مطابق بنائے گئے تھے۔جس کی وجہ سے … Read more

حقیقی نصب العین اور دُنیا طلبی

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ١٩٢٠ء میں عظیم مدبر اور مفکر پروفیسر سید سلیمان اشرف بہاری نے مسلمانوں کی مشرکین سے دوستی؛ اور مفاہمت و خود سپردگی کے مہیب اثرات پر تحریر فرمایا تھا: "افسوس ہے مسلمانوں کی بدعقلی اور خام کاری پر۔۔۔ دُنیا طلبی ان پر ایسی چھائی کہ دین کی تباہی اپنے … Read more

حضور اکرم ﷺ کے روضہ کی زیارت کی نیت سے کیوں نہیں جانا چاہیے؟

ازقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن ۔ مجلسِ علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی ………………..!بعض لوگوں کا یہ کہنا کے مدینہ طیبہ جائیں تو روضہ رسولﷺ کی اور آقا علیہ السلام کے زیارت کی نیت سے نہ جائیں بلکہ مسجد نبوی کی زیارت کی نیت سے جائیں اب … Read more

تزکیۂ نفس وقت کی اہم ضرورت‎

تحریر: سرفراز احمد وفاؔ، خطیب و امام: جامع مسجد کپسه الہ آباد تمام تعریفیں اس بزرگ و برتر ہستی کے لیے جس نے لفظ کن سے کائنات کو وجود بخشا اور بےشمار دُرود نازل ہو اس ذات بابرکات پر جن کے کردار و عمل نے مثالی انقلاب برپا کیا جن کے بارے میں قرآن نے … Read more

آسمانوں کا تذکرہ اور تخلیق کائنات کی کیفیت

ترتیب: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 خالقِ کائنات نے سب سے پہلے اپنی قدرت سے جوہر کو پیدا کیا پھر جب جوہر پر اللہ تعالیٰ نگاہِ ہیبت ڈالی تو وہ پگھل گیا اور خدا کے خوف سے پانی بن گیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس پر نگاہِ رحمت ڈالی تو آدھا … Read more

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہد مغلیہ کے ابتدائی عہد ہی سے شمالی ہند میں بھکتی مذہب کا فروغ ہونے لگا۔ رامانند بنارسی کے شاگرودں اور شاگردوں کے شاگردوں یعنی تلسی داس(1497-1623),کبیر داس(1398-1518),نابھ داس وغیرہ نے بھکتی مذہب مذہب کو خوب فروغ دیا۔ رامانند ایک برہمن اور سنت تھا۔یہ دیوگاؤں راج(مہاراشٹر)میں پیدا ہوا۔زندگی کا اکثر … Read more

اذان زندہ حقائق کا اعلان ہے!

از: محمد ندیم الدین قاسمی اذان دیگر شعائر وأحکامِ اسلام کی طرح ایک قابلِ احترام شعار ہے،یہ محض نماز کے وقت کا اعلان ہی نہیں؛ بلکہ ایسے حقائق کا مجموعہ وسر چشمہ ہے،جن تک ہماری نظر وفکر کی رسائی نہیں؛چنانچہ علماءِ امت نے اذان کے بہت سے حقائق بیان کیے ہیں:۔پہلی حقیقت : اللہ کی … Read more

تنہائی كے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر (سال٢٠٢٠ کا پیغام ابن آدم کے نام)

تحریر: میر ابراھیم سلفی مدرس بارہمولہ کشمیر رابطہ نمبر:6005465614 وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر اہل شعور جانتے ہیں کہ وقت کی قدر و منزلت کیا ہے۔ شریعت اسلامیہ نے وقت کی عظمت کو مختلف پہلوؤں کے ذریعے اجاگر کیا۔ انسان کو نظم و ضبط کا پابند بنانے … Read more

ہمارے معاشرے کے بگاڑنے میں ہمارا اہم کردار

از قلم: خبیب القادری، مدناپور بریلی شریف آج ہمارے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں۔ہمارے یہاں اولاد پیدا ہوتی خوشیاں منائی جاتی ہیں، اور منانی بھی چاہیے مگر جب یہ اولاد کچھ بڑی ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کو … Read more

آہ! ہماری زندگی کا ایک اور بدقسمت سال گزر گیا

تحریر: عاصم طاہر اعظمی7860601011 نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہرکوئی جشن کا ماحول بنا رہا ہے ساری دنیا میں لوگ اس موقعے کو اپنے اپنے انداز سے منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں مہینوں بھر کی کمائی کو دوسرے شہروں میں جا کر اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے پھر دعوتیں اڑائی … Read more