مذہبی مضامین

تم ہرگز قرآن کریم میں تحریف نہیں کر سکتے ہو!

تحریر: انوار الحق قاسمی نیپالی معروف اسلام دشمن وسیم رضوی نے عدالت عظمی میں قرآن کریم کی چند آیات کےخلاف رٹ پٹیشن دائرکرکے دنیامیں بسنے والےکروڑوں مسلمانوں کےقلوب کوسخت اذیت پہنچایاہے۔آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کی نازل کردہ قرآن کریم ایک ناقابل تحریف کتاب ہے،جس وقت سے قرآن حکیم […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹکراؤ سے بچیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ دنیاوی زندگی کا جو نظام ہمیں اللہ رب العزت نے دیا ہے یہ روڈ وے (Roadway) کی طرح ہے ، رن وے (Runway)اور ریلوے (Railway)کی طرح نہیں، دونوں میں فرق یہ ہے کہ رن وے یعنی ہوائی پٹی اور ریلوے پٹری پر عموماکوئی […]

مذہبی مضامین

مردود و ملعون میں عقل و خرد کہاں

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی "ھماز مشآء بنمیم عتل بعد ذلک زنیم” کا ثبوت یہ خود دے رہا ہے، اس کے اس ویڈیوز سے یہ خود ہی فرمان مصطفیٰ کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی تردید کرتے ہوئے حضرتِ سیدنا مولا علی کرم اللّٰہ تعالیٰ وجہ الکریم پر بہتان والزام لگارہا ہے ۔فرمان حضور نبی کریم […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے آج کل اکثر مسلمانوں کی زبان سے بار بار یہ اعتراض سننے کا موقع ملتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے۔ وعد الله الذين امنوا […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

اسلام اور جہیز

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مذہب اسلام آخری مذہب ہے، امن و سکون کا پیامبر اور افراط وتفریط سے منزہ ہےَ اسلام کا راستہ صراط مستقیم ہے جس پر چلنے والے کے لیے دنیا میں کامرانی، سرخروئی اور آخرت میں ابدی انعامات کی نوید ہے َ مذہب اسلام ہی ایسا واحد مذہب ہے […]

مذہبی مضامین

فضائل شعبان المعظم و شب برأت

تحریر: ذاکر حسین فیضانی، راجستھان شعبان المعظم مذہب حقہ کی رو سے ایک مقدس و متبرک و مقدس مہینہ ہے یہ اسلامی کلینڈر کا آٹھواں مہینہ جو کہ رجب المرجب و رمضان المبارک کے درمیان میں آتا ہے اور اس کے فضائل قرآن کریم و احادیث نبویہ و اقوال اولیاءاللہ اکثریت کے ساتھ پائے جاتے […]

مذہبی مضامین

قرآن مقدس کے خلاف بولنا قہر خداوندی کو دعوت دینا ہے

ازقلم: محمد تحسین رضا قادری(خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں) امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور قرآن مقدس اللہ کی آخری کتاب ہدایت ہےجو آخری نبی مکرم ﷺپر نازل ہوئی جسکو اللہ نے لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیئے ٢٣/ تیس سال کی مدت میں نازل فرماکراللہ تبارک و تعالیٰ […]

مذہبی مضامین

قرآن کی حقانیت و رضوی کی فضیحت دلائل کی روشنی میں

از: سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی، بابوآن ارریہ قرآن مجید آسمانی کتابوں میں سے ایک عظیم الشان کتاب ہے جو کہ ہر انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لئے آخری صحیفہ کی حیثیت رکھتی ہے، اسی طرح قرآن مجید اپنے الفاظ و معانی، ہر دور اعتبار سے آج تک محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ […]

مذہبی مضامین

راکھ ہو جائے گا سورج کو بجھانے والا

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رشد و ہدایت کیلئے انبیاء کرام علیہم السلام کا سلسلہ شروع کیا اور کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار علیہم السلام مبعوث کئے گئے، سب سے آخر میں ۔۔ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا گیا اور یہیں پر نبوت کا […]

مذہبی مضامین

ستیزۂ کار رہا ہے ازل سے تا امروز

تحریر: ساجد محمود شیخ،میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!وسیم رضوی نے قرآن مجید کی چھبیس آیتوں کے خلاف عدالتِ عظمیٰ میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔اپنی عرضی میں اس نے قرآن مجید کی کچھ آیات کو حذف کرنے کا مطالبہ کیا ہے،جو اس کی دانست میں سماج میں انتشار پھیلانے والی ہیں ۔ وسیم رضوی کے اس […]