تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ رجب کا مہینہ آگیا ، شعبان اور پھر نیکیوں کا موسم بہار رمضان المبارک ، تین مہینے مسلسل ، رجب میں معراج ، شعبان میں شب برأت اور رمضان ہر پل ہر لمحہ رحمت پرور دگار، کوئی اندازہ لگا سکتا ہے ا للہ کے جو […]
مضامین و مقالات
مختلف النوع موضوعات پر مشتمل مضامین و مقالات
زکوة ایک محکم فریضہ ہے، جس کی ادائیگی ضروری ہے!
تحریر: انوارالحق قاسمی نیپالی اس دنیا کےبیش بہاقیمتی چیزسے لےکر معمولی سےمعمولی شیئ تک کاحقیقی مالک وحدہ لاشریک لہ کی ذات گرامی ہے،اورانسان جنہیں ہم بظاہر سیم وزر اورجائداد وغیرہم کامالک خیال کرتے ہیں ،وہ حقیقت میں مالک نہیں ،بل کہ محافظ ہیں ۔مالک حقیقی انہیں اپنے خزانےسے معمولی یاغیر معمولی مال عطاکرکے یوں ہی […]
تفہیم و تعبیر: تحقیقی و تنقیدی مضامین کا ایک قیمتی مجموعہ
تبصرہ نگار: محمد ارشاد ندویشعبہ اردو دہلی یونیورسٹی مصنف : عبدالباری قاسمیسن اشاعت : 2020ءقیمت : 268ناشر : قندیل نشریات(معرفت:مرکزی پبلی کیشنز)،نئی دہلیرابطہ: 8090355815 دور حاضر میں اردوزبان کے ابھرتے ہوئے قلمکاروں کی فہرست میں ایک نام عبدالباری قاسمی کا بھی آتا ہے، عبدالباری قاسمی شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں ریسرچ اسکالراورقندیل کے ایڈیٹر بھی […]
