لو جہاد قانون: مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا نیا ہتھکنڈہ

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی! وطن عزیز میں مسلمانوں کو پریشان کرنے اور ستانے کے لئے مختلف ادوار میں مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے رہے ہیں۔ آزادی کے فوراً بعد ملک بھر میں بدترین قسم کے فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ فسادات کا یہ سلسلہ ستّر سال سے جاری ہے۔ ان برسوں میں … Read more

ہمارے معاشرے کے بگاڑنے میں ہمارا اہم کردار

از قلم: خبیب القادری، مدناپور بریلی شریف آج ہمارے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں۔ہمارے یہاں اولاد پیدا ہوتی خوشیاں منائی جاتی ہیں، اور منانی بھی چاہیے مگر جب یہ اولاد کچھ بڑی ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کو … Read more

آہ! ہماری زندگی کا ایک اور بدقسمت سال گزر گیا

تحریر: عاصم طاہر اعظمی7860601011 نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہرکوئی جشن کا ماحول بنا رہا ہے ساری دنیا میں لوگ اس موقعے کو اپنے اپنے انداز سے منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں مہینوں بھر کی کمائی کو دوسرے شہروں میں جا کر اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے پھر دعوتیں اڑائی … Read more

محمود پراچہ صاحب کے دفتر پہ دہلی پولیس کا چھاپہ کا قابل مذمت

از قلم: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ، ممبئی مکرمی ! دہلی پولیس کے ذریعے نامور وکیل محمود پراچہ صاحب کے دفتر پر چھاپہ مار کارروائی قابلِ مذمّت ہے ۔ محمود پراچہ صاحب ملک کے مشہور و معروف وکیل ہیں ۔ وہ ہمیشہ مظلوموں کو انصاف دلانے کیلئے اُن کے مقدمات لڑتے ہیں ۔ اس سال … Read more

کسی بھی ادارے کا کوئی منصب کسی ایسے شخص کے حوالے نہ کیا جائے جو اس کا حریص اور خواہش مند ہو

حضرت برید بن عبداللہ سے روایت ہے میں اور میرے چچا کے بیٹوں میں سے دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان دونوں میں سے ایک نے کہا : اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کی تولیت میں جو دیا اس کے کسی حصے پر ہمیں امیر بنا دیجیے … Read more

کسانوں کے مطالبات: ملک کی خوش حالی اور ترقی کی بنیاد

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر، کھام گاؤں،مہاراشٹر9970306300 کسانوں کی تحریک نےایک نیا رخ لے لیا ہے۔ حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔روزانہ کسانوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ملک بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے ۔واقعات کسی انقلاب کی دستک ہے۔تغیر آفاقی فطرت ہے۔۔۔۔انقلاب انسانی فطرت۔۔۔۔انقلاب زندگی کی علامت ہے ۔بے … Read more

نیا سال منانا کیسا ہے ؟

از قلم: محمد شہباز عالم (جھارکھنڈ) متعلم الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپی نیا سال شروع ہونے کو ہے دنیا کے مختلف ممالک میں نئے سال کا مختلف طریقوں سے استقبال کیا جاتا ہے ہر طرف دکانوں میں نیوایئر کارڈس ہو رہے ہیں کیلینڈر دیواروں سے اتارے جا رہے ہیں اور سن عیسوی کے … Read more

نیا سال اور آہ! مسلمانوں کے کردار و اعمال!!

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی۔136رابطہ نمبر: 9007124164 دنیا کےتمام مذاہب اور قوموں میں تہوار اور خوشیاں منانے کے مختلف طریقے ہیں۔ ہر ایک تہوار کا کوئی نہ کوئی پس منظر ہے اور ہر تہوار کوئی نہ کوئی پیغام دے کر جاتا ہے جن سےنیکیوں … Read more

سنّت رسولﷺ کی اہمیت

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام: جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد، یوپی، الہند مذہب اسلام میں نبی کریمﷺکی سیرت مبارکہ اور آپ کی سنت مقدسہ کی اتباع اور پیروی ہر مسلمان پر واجب و لازم ہے۔ اسی لئے آسمان امت کے چمکتے ہوئے ستارے، ہدایت کے چاند تارے، اللہ و رسول … Read more

عمر رفتہ اور سال نو

تحریر: ریان داؤد اعظمیسیہی پور اعظم گڑھ زندگی اللہ پاک کا عظیم عطیہ اور قیمتی امانت ہے ؛اس کا درست استعمال انسان کے لیے دنیوی کامیابی اور اخروی سرفرازی کا سبب ہے اوراس کا ضیاع انسان کو ہلاکت وبربادی کے دہانے تک پہونچادیتا ہے۔ قیامت میں انسان کو اپنے ہر قول و عمل کا اللہ … Read more