سماجی مضامین

آخری گناہ

ازقلم: انس مسرورانصاری9453347784 انسانی معاشرہ میں پھیلتی ہوئی برائیوں سےچشم پوشی اختیارکرناکسی قوم کاآخری گناہ ہوتاہے۔پھر قدرت اُس قوم کومعاف نہیں کرتی۔تباہی وبربادی اُس کامقدّربن جاتی ہے۔تاریخ کامطالعہ کیجئے تومعلوم ہوتاہے کہ اس خاک دانِ گیتی پربہت سی قومیں پیدا ہوئیں،اُبھریں اورعروج حاصل کیا۔عیش پرستی اور مختلف خرافات میں مبتلاہوئیں ۔پھرتباہیوں کے سیلاب میں ڈوب […]

تنقید و تبصرہ

مفتی طارق مسعود دیوبندی کی ہفوات کا قرآن، حدیث اور اقوال ائمہ نحو کی روشنی میں جائزہ

ازقلم: فرحان المصطفےٰ نظامی حنفی مدنی، شعبہ تخصص فی الحدیث ناگپور دیوبندیوں کے مشہور یوٹیوبر مفتی طارق مسعود نے اپنے حالیہ خطاب کے اندر ایک بڑی جسارت کرتے ہوئے قرآن،صاحب قرآن اور عدالت اصحاب رسولﷺ کو چیلینج کرتے ہوئے جو کچھ کہا اس کا مفہوم یہ ہے کہ: "جب وحی کا نزول ہوتا تو سرکار […]

سماجی مضامین

بیچارے ایک بیوی والے !!!

ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے۔ اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن […]

سماجی مضامین مذہبی مضامین

تعلیمات نبویﷺ میں کسب معاش کی اہمیت

محمد قمر الزماں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی کیسی تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذریعہ معاش کیا تھا؟ نیز مال و دولت کے سلسلہ میں آپ کا نظریہ کیا تھا, آپ کا فقر اختیاری تھا یا اضطراری؟ اس عنوان پر تبصرہ کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر رضی الاسلام صاحب […]

امت مسلمہ کے حالات کالم

غیر مسلم لڑکے کے جال میں پھنسی لڑکی، سبق آموز واقعہ

ایک فوٹو کاپی کی دکان پر ایک لڑکا (22 سال)، ایک لڑکی (19 سال)، اور ایک شخص (35 سال) داخل ہوئے۔ وہ سب بہت جلدی میں تھے اور کچھ آدھار کارڈ اور میٹرک سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی کروانا چاہتے تھے۔ لڑکی پریشان اور اداس لگ رہی تھی۔ دکان کے مالک، جو تقریباً 45 سال کے […]

مذہبی مضامین

رب کو اسم محمد میں نقطہ گوارا نہ ہوا اور ہم میلاد جلوس کا تقدس پامال کر رہے ہیں

از : پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اور پورے ادب و احترام کے ساتھ جلوس نکالنا صحابہ کرام کی سنت ہے جس کا ثبوت بے شمار احادیث میں ملتا ہے۔ جلوس نکالنے کا یہ سلسلہآج تک […]

مضامین و مقالات

زندگی میں کام آنے والی باتی

تحریر: محمد یوسف میاں برکاتی میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب !میری اج کی تحریر کچھ مختلف ہے میں اکثر کسی نہ کسی موضوع پر کچھ نہ کچھ لکھ کر اپ تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں ابھی پچھلے دنوں ایک تحریر بعنوان ” سچی حکایات ” آپ تک پہنچائی جس میں ہمارے […]

امت مسلمہ کے حالات

پیجر حملہ سے حزب اللہ لڑکھڑا گیا ؟

اسرائیل نے لبنان میں پیجر حملھ کر کے دنیا کو چونکا دیا ہے ۔لیکِن اس پیجر حملے سے حزب اللہ کی کمر ٹوٹ گئی ہے ایسا نہیں کہا جا سکتا ہے ۔لیکن اس پیجر حملے سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ساکھ وقتی طور پر اسرائیل کے لوگوں میں ضرور اضافہ ہوا ہوگا۔اسرائیل نے لبنان […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

نور محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمن الرحیمبحمدہ و نصلی علی رسولہ الامی الکریم۔اما بعد۔قال اللہ تعالٰی فی القرآن المجید۔کْن فیکون و قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم، الاول ما خلق اللہ نوری و کل الخلائق من نوری و انا من نور اللہ در جملہ جہاں دیدم فیضان محمد رادیدم بہر ذرہ سرمان محمد رادر کسوت ہر زاہد […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

ایمان کی حقیقت ذکر مصطفیٰ اور میلاد مصطفیٰﷺ ہے

تحریر: غلام رسول اسماعیلیاستاذمرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار حضور اکرمﷺ اللہ تبارک وتعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں،اللہ تعالیٰ نے بے شمُار فضائل و خصائص سے نوازا۔ آپﷺ کی ذات کو قرآن مجید نے رحمۃ للعالمین اور فضل خداوندی فر مایا۔اللہ تعالیٰ نے تمام انبیائے کرام علیھم السلام کو بڑی خوبیوں اور کمالات سے […]