ایران – اسرائیل جنگ (3)

جنگ بڑھتی ہی جارہی ہے امریکا کی تمام دھمکیوں کو درکنار کرتے ہوئے ایران اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کیے جارہا ہے، اب امریکا کے جنگ میں شامل ہونے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں، حملے طرفین سے جاری ہیں اور دونوں کا خاصہ جانی، مالی نقصان ہو رہا ہے، امریکی صدر بھی آیت اللہ علی … Read more

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی کے تین سو بندے یہ زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل آدم علیہ السلام کے دل کی طرح ہیں۔ اور چالیس ایسے اشخاص ہیں کہ ان کے دل … Read more

ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛"Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛"Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ … Read more

جنگ خطرناک موڑ پر پہنچ رہی ہے

آج صبح ہی واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹ لگایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جوہری ڈیل کر لینا چاہیے تھی، ہم ایران کو کسی قیمت پر جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دینے والے، بہت سے لوگوں کی موت ہوئی ہے، ایران کے لوگوں کو تہران خالی کر دینا … Read more

مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

اردو زبان برصغیر کی تہذیبی شناخت، ادبی روایت اور تاریخی ورثے کی امین ہے۔ یہ زبان صدیوں سے ہندستان کے دل کی دھڑکن رہی ہے، جس نے مختلف مذہبی، لسانی اور ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو ایک لڑی میں پرو دیا۔ اردو نے صرف شاعری اور ادب ہی نہیں، بلکہ عوامی رابطے، مذہبی … Read more

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

اس دنيا كو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں سے آراستہ فرمایا لیکن اس کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ دنیا ضرور ایک دن فنا ہو جائے گی، یہ ہی اس کی عظیم حقیقت ہے جس کو کوئ جھٹلا نہیں سکتا۔ اسی بات کا اشارہ ہمیں قرآن مجید سے ملتا ہے۔ چنانچہ فرمان … Read more

ایران اور اسرائیل جنگ: نتن یاہو بے بس

13 جون 2025 کے اسرائیلی حملے (آپریشن رائزنگ لائن): اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری اہداف پر حملے کیے، جن میں تہران، نطنز، خنداب، اور خرم آباد کی جوہری تنصیبات شامل تھیں، ان حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری، … Read more

مسلمان، مسلمانوں سے دور کیوں؟ایک لمحۂ فکریہ!

دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جب مسلمان باہم متحد، ایک صف میں، ایک دل اور ایک جسم کی مانند تھے، تب زمین پر عدل، علم، شجاعت، روحانیت اور تہذیب کی ایسی روشن مثالیں قائم ہوئیں کہ اقوامِ عالم عش عش کر اٹھیں۔ مگر افسوس! آج کے مسلمان وہ وحدت کھو چکے ہیں، جو ان … Read more

اہلِ علم میں حسد کی زیادتی: ایک فکری، روحانی و اصلاحی تجزیہ

علم، وہ نورِ ربانی ہے جو قلوب کو منور کرتا ہے، سینوں کو وسعت بخشتا ہے، ارواح کو جِلا دیتا ہے اور انسان کو معراجِ انسانیت تک پہنچا دیتا ہے۔ یہی علم انسان کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کرتا ہے، اور یہی وہ دولت ہے جس کے سبب اہلِ علم کو انبیائے کرام … Read more

ادب اور ادیبوں کا معیار !!

اہل مدارس پر لکھے گیے ڈاکٹر صدف فاطمہ کے ایک تنقیدی مضمون اور اس پر انجمن ترقی اردو ہند کے سیکرٹری اطہر فاروقی کے متعصبانہ اور گھٹیا تبصروں پر اہل مدارس اور ادیبوں کے درمیان گرما گرم مباحثہ چل رہا ہے۔بات ادیبوں کی خدمات کی چلی تو کئی نام ور ادیبوں کے زریں کارنامے سطح … Read more