فلسفہ حج

مشیت الہی سے جن حضرات نے ندائے خلیل پر لبیک کہا وہ ہی خوش نصیبدنیا کے کونے کونے سے لاکھوں کی تعداد میں سوئے حرمین شریفین رواںدواں ہیں، زندگی بھر جس کعبہ کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے رہے ابوہ خود اپنی آنکھوں سے کعبۃ اللہ شریف کا دیدار کریں گے، جس نبی … Read more

غریب نواز کی کرامت: عبادت گاہوں کا قانون 1991ء کی بالادستی

پچھلے دنوں (12 دسمبر 2024ء) کو سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے قانون 1991ء کے حوالے سے جو فیصلہ سنایا وہ ایک نئی امید کی کرن ہے، اور اگر یہ معاملہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ سے نہ جڑتا، تو شاید کئی مساجد، درگاہیں اور دیگر مقدس مقامات خطرے میں پڑ جاتے۔ … Read more

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ … Read more

سید شاکر حسین سیفؔی کی دھنک رنگ نعتیہ شاعری

شاعری ادب کی وہ مقبول ترین صنف ہے جو جذبات و احساسات کی دنیا میں ارتعاش و اہتزاز پیدا کرنے کی صلاحیت و استعداد رکھتی ہے ۔ Poetry is a condensed form of writing . As an art , it can effectively invoke a range of emotions in the reader . یعنی شاعری تحریر کی … Read more

فن تحریر اور قلم کی طاقت

الکتابة هي کنز العلم الکتابة هي کنز العلم کا مفہوم یہ ہے کہ تحریر یا لکھائی علم کا خزانہ ہے۔ یہ قول ہمیں یہ بتاتا ہے کہ علم کو حاصل کرنے اور اسے محفوظ کرنے کا بہترین طریقہ تحریر میں ہے۔ تحریر انسان کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے اس نے ہزاروں سالوں سے … Read more

خدا کے لئے مسلمانوں اپنے بچوں کو پہلے دین پڑھاؤ!

اس دور کے مسلمانوں کی ذہنیت پر ماتم ہے کہ وہ اپنے "کم سن کوتاہ شعور” اور چھوٹے بچوں کا ہوش سنبھالتے ہی "انگلش میڈیم اسکول وکالج میں خطیر رقمیں دے کر ایڈمیشن کروادیتے ہیں اور لمبی لمبی فیس بھی ادا کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی اور وہ بڑے ہی … Read more

گہوارۂ قلب مومن میں اب جذبۂ ایماں سوتا ہے

دل و جان سے اللہ اور اس کے حبیبؐکی وفاداری و اطاعت شعاری کو اپنا زندگی کا مقصد اولین بنانے والے اہل بیت اطہار، صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، بزرگان دین اس حقیقت سے اچھی طرح واقف تھے کہ دارین کی حقیقی و پائیدار کامیابی و کامرانی کا راز اللہ اور اس کے حبیب کے … Read more

شام پر حملہ کیا گریٹر اسرائیل کی تیاری ہے؟

سمجھ نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کی جائے، مسلمانوں کی بے بسی اور آپسی خانہ جنگی، غداری دیکھ کر دماغ ماؤوف ہوجاتا ہے، غلطیاں تو سبھی حکم رانوں سے ہوتی ہیں سبھی قومیں اپنے حکم رانوں کو نہ صرف معاف کر دیتی ہیں بل کہ انھیں مکمل سپورٹ بھی کرتی ہیں لیکن مسلمانوں … Read more

امریکی برتری داؤں پر ؟

اسرائیل اور امریکا کو ایک حکمت عملی کے تحت مشرق وسطیٰ میں ایران نے ایک ایسی جنگ میں phansa دیا ہے جس میں امریکہ چاہ کر بھی ایران کے خلاف ناٹو ممالک کی طاقت کا استعمال نہیں کر سکتا ہے ۔ایران نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کو سیدھے طور پر الجھایا ہے جبکہ بحر … Read more

بابری مسجد کی شہادت سے سبق

6 دسمبر 1992ء کو بابری مسجد کی شہادت کے بعد ہندوستان کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے۔ اس سے پہلے آر ایس ایس کی سیاسی ونگ "جن سنگ” جو بعد میں "بی جے پی” بن گئی ایک فرقہ پرست نفرتی پارٹی ہونے کی وجہ سے 90 فیصد ہندوستانیوں کے لیے ناپسندیدہ پارٹی تھی۔ … Read more