سیاست و حالات حاضرہ

یو۔پی۔الیکشن (2022) نتائج

تحریر: چودھری عدنان علیگ جب سے بی۔جے۔پی۔ کی جیت کا اعلان ہوا ہے تب سے سب سے زیادہ ڈپریشن ، ٹینشن ، ذھنی الجھن کا شکار مسلمان نظر آ رہے ہیں، اور ابھی بھی مسلمانوں کی بیشتر تعداد اویسی کو قصوروار ٹہرا رہی ہے، کچھ لوگ انکی اسپیچ کو لیکر انکو نشانہ بنا رہے ہیں، […]

مذہبی مضامین

قرآنی آیات جہاد پر اعتراض تو یجروید کے اشلوک پر کیوں نہیں؟؟؟

قرآن شریف پر اعتراض کرنے والے یجروید کی ان منتروں کا کیا جواب دیں گے؟؟ یاد رہے قرآن شریف میں جو جہاد کی تعلیم ہے وہ شرط کے ساتھ مشروط ہے جیسے نماز روزہ حج و زکوٰۃ کوئی بھی فرض بلا شرط نہیں اسی طرح جہاد بھی بلا شرط نہیں ہے شرطیں پالی جائیں پھر […]

سیاست و حالات حاضرہ

"وہ تنظیم جس نے بی جے پی کو فتح دلائی (قسط نمبر:1)

تحریر: محمد عباس الازہری •ایک طرف ہمارے پاس کاغذات میں بہت ساری تنظیمیں ہیں,لمبے لمبے القاب والے افراد ہیں ۔بہت سارے قائد,ملت,, غازی ,فاتح ,قاطع,مفکر ہیں۔سو پچاس ,دس بیس ہزار کی بھیڑ کو پوری کائنات سمجھتے ہیں۔ ایک سے ایک جبل العلم اور کوہِ ہمالیہ کی طرح کلاہ پہنے افراد ملیں گے۔ لمبی باتیں ,گاڑھے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی اقبال نے کس کے لیے کہا تھا عمل کون کررہا ہے کل یوپی ودھان سبھا چناؤ کے نتیجے سامنے آۓ جس میں بی جے پی کو خاطر خواہ کام یابی ملی..صرف یوپی میں ہی نہیں تین اور صوبوں میں بھی بی جے پی کو اچھی کام یابی حاصل ہوئی..یوپی کا چناؤ […]

سیاست و حالات حاضرہ

تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

تحریر: عبدالمصطفیٰ ازہریجامعہ حنفیہ رضویہ اٹوا سدھارتھ نگر یوپی وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ (القرآن)ترجمہ: اورقریب ہے کہ کوئی بات تمہیں ناپسند ہوحالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے حالانکہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

یو۔پی۔ الیکشن نتائج اور مسلم روش لمحہ فکریہ

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمیالقلم فاونڈیشن پٹنہ بہار یو۔پی۔ کے بنام مسلم تقریباً تمام مکاتب فکر کے مراکز و مدارس سےاویسی صاحب کی حمایت ہوئی،کسی نے کھل کر تو کسی نے خاموش رہ کر رضا مندی دکھائی، اور یہ سبھی جانتے ہیں، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ مراکز ومدارس بھی اس وقت یوپی ہی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہر اک شکست دے گی تجھے حوصلہ نیا

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی یوپی ودھان سبھا الیکشن ٢٠٢٢ء کا نتیجہ آنے کے بعد مسلمانوں کو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں،اللہ تعالیٰ جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمارے حق میں بہتر ہی ہوتا ہے، اپنے رب کی رضا پر راضی رہیں،یہ صرف ہماری ہار نہیں ہے بلکہ ان تمام لوگوں کی ہار ہے […]

مضامین و مقالات

کام ہمہ جہت ہے اپنی جہت متعین کیجیے اور شروع ہو جائیے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) تنقید و تعاقب بھی ایک اہم اصلاحی شعبہ ہے جس کا سلسلہ لگ بھگ زندگی بھر جاری رہتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کا اپنا تعمیری شعبہ بھی جاری رہنا چاہیے. تنقید کے ذریعے علمی راہوں سے کانٹے دور کرنے کے ساتھ ساتھ؛ اُن راہوں پر […]

مذہبی مضامین

سنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا اللہ کا کوئی ایسا بندہ نہیں جس کے دل و دماغ دنیا کی ہمہ ہمی، چمک دمک اور رنگ رلیوں سے متاثر نہ ہوتے ہوں، نفسانی خواہشات، دنیا کی مختلف لذتیں اور پھر شیطانوں کے مختلف جہتوں سے تسلسل کے ساتھ حملے ہیں جن کے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

تراویح میں کویتی عربی حافظ نے ہندوستانی حافظ کو کیا کہا…

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا…ہندوستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔وہاں کام کرنے والے ہندوستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا…. چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا […]