کالم

خاوند کے سامنے غلطی مان لینے میں عظمت ہے

غلطی کو مان لینا عظمت ہے، اگر کوئ ایسی بات ہوجاۓ کہ خاوند کہ رہا ہے تمہاری غلطی ہے تو اتنا ہی کہ دیں کہ ہاں میری غلطی ہے۔ اس سے کیا ہوجاۓ گا۔ غلطی کو تسلیم کرلینے میں عزت ہوتی ہے۔ یہ ہتک نہیں ہوا کرتی۔ خاوند ہی ہے نا، خاوند کے سامنے ہی […]

افسانہ

دوسروں کی قدر کرنا سیکھئے ۔۔۔!!!!

آج جوتوں پر پالش ٹھیک سے نہیں ہوئی تھی، یہ دیکھ کر شوہر کا موڈ خراب ہوگیا، بیوی سے کہنے لگا: اِتنا سا کام بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکتیں، آخر تم سارا دن کرتی کیا ہو! پھر آفس روانہ ہوگیا۔ شام پانچ بجے جب وہ تھکا ہارا گھر پہنچا تو دیکھا کہ اُس کے بچے […]

افسانہ

فیشن زدہ حجاب ۔۔۔۔؟؟؟؟

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ابھی پچھلے دنوں کی بات ھے ایک کلینک میں جانا ہوا، کافی […]

کالم

انشائیہ: شاعری کی اصلاح

قلم کار: دلشاد دل سکندر پوریسکندر پور ضلع امبیڈکر اتر پردیشفون نمبر 9628507617 ابھی اچانک نیند کے فرشتوں نے آنکھوں کی پلکوں پر پہلی کی دستک دی تھی کہ آنکھوں میں ایک خماری سی چھانے لگی پلکیں بھاری ہونے لگیں تھیں . جاۓ آرام تلاش کرنے کی جد و جہد سے زہن میں ایک قیامت […]

کالم

میری وفات کے بعد…

موسم سرما کی ایک انتہائی ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر میں خلافِ معمول خاموش رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا پاکستان میں تھا وہ ایک تربیتی کورس کے […]

افسانہ

افسانہ: زندگی مسلسل جدو جہد

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی زندگی کی ناؤ بہت عرصے سے مسلسل دریا کی موجوں سے لڑتی جھگڑتی آخرکار کنارے پر آ گئی۔ جب بھی کوئی نئی موج کشتی کو دوسری سمت لےجاتی تھی۔ ہر بار سہم جاتی تھی کہ اب ڈوبنے سے نہیں بچ سکتی۔ پر کہتے ہیں نہ کہ جب تک آپ خود […]

کالم

افسانہ: عزائم

افسانہ نگار: حُسین قُریشیبلڈانہ ،مہاراشٹر ( انڈیا ) سر، "آپ مجھے میرے دونوں بیٹوں کی ٹی سی دے دیجئے ۔ اب میں انھیں اسکول پڑھا نا نہیں چاہتا ہوں۔ وہ کچھ محنت مزدوری کرینگے تو گھر کے اخراجات میں آسانی ہوگی۔” ذاکر نے خالد سر سے درخواست کی۔ "آپ میرا آفس میں انتظار کریں۔ میں […]

کالم

کنویں کی ایک الاپ

ازقلم: طارق فراز خدا جب کسی کو کچھ خاص دینا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اسے غم دیتا ہے۔ غم انسان کو وجود کا احساس دلاتا ہے۔ غم ایک روحانی ہوائی اڈہ ہے جہاں خدائے عزوجل اپنے تار جوڑ کر خیال و خبر عطا کرتا ہے۔ جب مجھے غم عطاء ہوا تو پتہ چلا […]

کالم

خوش گپیاں: چیئر لیڈرس ( Cheer Leaders)

ازقلم: ڈاکٹر محمد مجتبٰی احمد، دربھنگہ ،بہار آج کل ٹی ۔ ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح شعر و ادب کے میدان میں بھی چیئر لیڈرس بڑی تعداد میں پیدا ہو رہے ہیں لیکن کرکٹ اور ادب کے چیئر لیڈرس میں فرق ہے۔ کرکٹ میں صرف اچھے shots یا اچھی گیند پر ہی چیئر لیڈرس جو عام […]

کالم

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان؟؟؟

تحریر۔امتیاز احمد، پاک ٹیم پاکستان کی سلیکشن سے لے کر آسٹریلیا سے سیمی فائنل ہارنے تک کی کہانی انتہائی دلچسپ رہی۔سلیکشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے اور بالآخر عین وقت پر درست فیصلے کر کے ٹیم پاکستان کو مضبوط بنایا گیا۔انڈیا کے خلاف پہلے ہی میچ میں ٹیم پاکستان نے جیت کا تسلسل اپنایا اور […]