متفرقات

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

عربی کتابوں کی صحیح عبارت خوانی میں وجوہ اعراب کا بڑا دخل ہے۔ طلبہ اور زیادتر طالبات کو دیکھا گیا ہے کہ کتب متداولہ اور درس نظامی کے رائج طریقے کے مطابق بیشتر نحوی اور صرفی کتابیں پڑھ کر بھی درست عبارت خوانی نہیں کرپاتے۔ دراصل صحیح عبارت خوانی کے لیے کئی چیزیں درکار ہیں۔ […]

متفرقات

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

1 انما الأعمال بالنيات اعمال کا دارومدار یعنی اعمال کی بنیاد نیتوں پر ھے۔ صحیح بخاری، رقم الحديث (01) 2 الصلوة نور نماز مومن کا نور ھے (مسند أبي يعلى الموصلي، رقم الحديث (3655) 3 الصيام جنة روزه دهال هے صحیح بخاری، رقم الحديث (1894) 4 إن الذين يسر بیشک دین آسان ھے. (صحیح بخاری، […]

متفرقات

مسکرائیے” مولی علی” کے جواب پر

ابھی دوران سفر ایک حدیث کی تلاش کرتے ہوئے بخاری شریف کی یہ حدیث شریف سامنے آ گئی اور چہرا خود بخود کھل اٹھا، آقا علیہ السلام کا مولی علی رضی اللہ عنہ سے پیار دیکھیے اور حضرت مولی علی رضی اللہ عنہ آقا کریم کے عمل پر پر لطف جواب پڑھیے، اس حدیث کو […]

متفرقات

شام پر جنگ جوؤں کا قبضہ، اب آگے کیا؟

جنگ کی ابتدا سے جو ہم کہہ رہے تھے وہی ہوا اور شام بشار الاسد کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے، بعض خبروں کے مطابق بشار الاسد ملک چھوڑتے ہوے یہ دنیائے ہی چھوڑ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بشار الاسد کا جہاز روس کی طرف جاتے ہوئے کریش ہو گیا ہے ابھی کامل تصدیق […]

متفرقات

سنبھل کی تاریخی شاہی جامع مسجد اور بگڑتے حالات

چند روز قبل سنبھل ضلع عدالت میں ایک عرضی دائر کی جاتی ہے جس میں سنبھل شاہی جامع مسجد کو لے کر مندر ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ، جسے ضلع عدالت فوری سنوائی کے لیے قبول کرتی ہے۔اور آناً فاناً میں یک طرفہ سنوائی کے بعد عرضی داخل کرنے والے وکیل وشنو جین […]

متفرقات

نعت خواں اور شعراء نے نعت خوانی کو پیشہ و تجارت بنا لیا ہے جو شرعاً ناجائز و حرام ہے

"اعلیٰ حضرت امام عشق ومحبت مجدد دین و ملت_”امام احمدرضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان فتاویٰ رضویہ شریف میں تحریر فرماتے ہیں ،،،"نعت خوانی کو پیشہ بنانا حرام و ناجائز ہے -حمد ونعت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول معظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے تقرب اور اظہار محبت کا ذریعہ ہے -طاعات […]

متفرقات

چاچا نہرو: بچوں , ہندستان کے حقوق اور ان کی تعلیم کے لیے ایک عظیم رہنما

یہ بات سے ہم بالکل باخبر ہیں کہ اس عظیم ملک ہندوستان کو آزاد کرانے میں ہمارے اکابر اور ہمارے بہترین جنگجوؤں کا کتنا بڑا کردار تھا۔ اگر اس دن وہ بہادر جنگجو آگے نہ بڑھتے تو آج ہمارا عظیم ملک ہندوستان اتنی ترقی نہ پاتا اور انہی مشہور اور معروف جنگجوؤں میں سے ایک […]

متفرقات

اسرائیل کو ایک اور جھٹکا

گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں […]

متفرقات

بہن؛ خدا کی عظیم نعمت

بہن اللہ تعالى کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، وہ بھائیوں کی شان، مان اور ان سے بلا حساب و کتاب محبت کرنے والی ایسی مخلوق ہے جو اپنے پیار کا سودا نہیں کرتی، اپنی محبت میں سود وزیاں کا حساب نہیں رکھتی۔ اس کی محبت لازوال اور دائمی ہوتی ہے۔بھائیوں کے تئیں […]