منکاپور/گونڈہ: 26 فروری، ہماری آواز(اسرار فیضی واحدی)سرزمین مہتوگاٶں گجپورگرنٹ میں مورخہ 23فروری 2021 بروز منگل جناب ریاض الدین نے اپنے والدمرحوم کی روح کوایصال ثواب کے لیے جشن عید میلادالنبیﷺ کا اہتمام کیا۔ جس کی سرپرستی حضرت حافظ وقاری الحاج غلام معین الدین علیمی استاذدارالعلوم اھلسنت نورالعلوم انٹٸ رامپور صدارت حضر ت مولانا قاری زاھدعلی […]
متفرقات
دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس سید الشہداء فی الہند آج، سربراہ اعلیٰ کی ہوگی خصوصی آمد
سدھارتھ نگر: 26 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں سیدالشہداء فی الہند سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمۃ و الرضوان کا عرس سراپا قدس منایا جائے گا۔ اس مناسبت سے آج شام ایک شاندار محفل پاک کا انعقاد کیا جانا ہے جس میں خصوصی آمد شیخ الاساتذہ استاذ الفقہاء […]
کانپور کے دو روزہ تربیتی مذاکرے کے کامیاب انعقاد پر مولانا امین الحق کو مبارک باد
ہردوئی: 26 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)جمیعت علماء کے زیر اہتمام جاجمو کانپور میں دو روزہ تربیتی مذاکرے کے کامیاب انعقاد پر ہردوئی کے علماء نے جانشین مجاہد اسلام مولانا محمد امین الحق عبداللہ قاسمی کو مبارکباد پیش کی اور تأثرات کا اظہار کیا۔ضلعی شاخ کے صدر مولانا عبدالجبار قاسمی ویاسر عبدالقیوم قاسمی نے مشترکہ طور […]
امارت شرعیہ اور ملت اسلامیہ ایک تجربہ کار و ماہر قاضی سے محروم ہوگیا: مولانا عبدالعظیم حیدری
قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی کی رحلت پر دارالقضاء بیگوسرائے کے زیراہتمام دعائیہ مجلس منعقد بیگوسرائے: 21 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)امارت شرعیہ پٹنہ کے قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی صاحب کے انتقال پر آج ۲۱؍ فروری کو دفتر دارالقضاء امارت شرعیہ ضلع بیگوسرائے کے زیراہتمام مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے کے وسیع ہال میں مفتی عبدالجبار مظاہری پرنسپل […]


