گیسٹ کالم

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالات حاضرہ (3)

تحریر: محمد عباس الازہری منظم سازش کے تحت انڈین مسلم نئے دلت بنائے جا رہے ہیں اور تعلیم,صحت ,تجارت و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے ان کا صفایا کیا جا رہا ہے اور “پنچر پُتّر” سے پکارا جانے لگا ہے یہ تو دشمنوں کی سازش کہہ کر اپنا پلہ نہیں جھاڑ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

امت میں اتحاد واختلاف کی سائنسی توجیہ!

ازقلم: حیدر رضا زیدی، علی گڑھ اختلاف کے بارے میں سائنس کا بھی ایک مسلم اصول ہے یعنی یکسانیت قانون قدرت نہیں ہے بلکہ اختلاف قانون قدرت ہے ۔ کوئی دو شخص ایک شکل کے نہیں ہوتے، نہ ہی دو گھوڑے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ایک نیم کے درخت پر لاکھوں پتّے ہوتے ہیں لیکن […]

منقبت

منقبت پاک: میرےمیراں محی الدین

نتیجہ فکر: سیدخالدعبداللہ اشرفیاورنگ آبادمہاراشٹرالہند ہے زیست کا تو عنوان میرے میراں محی الدینترے دم سے میری پہچان میرے میراں محی الدین مرے میراں محی الدین ترا نام بڑا پیاراتیرے نام پہ میں قربان میرے میراں محی الدین ہے رب کا کرم مجھ پر منسوب کیا تجھ سےہے رب کا بڑا احسان میرے میراں محی […]

منقبت

شان شاہ زمن میرے پیارے رضا

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی عاشق پنجتن میرے پیارے رضاجان اہل سنن میرے پیارے رضا پھر سے آجائیے سب کی امداد کوہے گھڑی پر فتن میرے پیارے رضا آپ کے ہند میں ہر طرف ہے وباہورہی ہے گھٹن میرے پیارے رضا جیسا تم نے لکھا لکھ نہ پائے کوئیشان شاہ زمن میرے پیارے […]

منقبت

بزم کے روح رواں ہیں پنجتن

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی میرا ایماں میری جاں ہیں پنجتنمیرے سینے میں نہاں ہیں پنجتن قافلہ وہ قافلہ مومن کا ہےجس کے میر کارواں ہیں پنجتن رونقیں آخر نہ ہوں کیوں بزم میںبزم کے روح رواں ہیں پنجتن جن سے ہیں روشن زمین و آسماںوہ چمکتی کہکشاں ہیں پنجتن اس میں کوئی […]

نعت رسول

دور ہوجائے ہر آفت مصطفے

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی ہیں سراپا آپ رحمت مصطفیآپ سے جگ میں ہے راحت مصطفیٰ نار دوزخ میں وہ کیسے جائے گا“جس کی لے لیں گے ضمانت مصطفیٰ” آپ کو مردہ جو کہتا ہے خبیثپائے نہیں سکتا وہ جنت مصطفیٰ التجا ہے کیجیے چشم کرممیری بڑھ جائے ذہانت مصطفیٰ کیجیے رب سے […]

علما و مشائخ

برصغیر کے باحیات سنی مفسرین

از: محمد سلیم انصاری ادروی تفسیر کے میدان میں برصغیر کے سنی مفسرین نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اگر صرف برصغیر کے باحیات سنی مفسرین کی بات کی جائے تو اس میدان میں بھی سنی مفسرین کی اچھی خاصی تعداد نظر آتی ہے، ان میں سے جن کے نام اور کام سے میں […]

نعت رسول

نعت رسول: کرم کی بھیک دینے کو شہ جود و سخا آئے

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ہماری لاج رکھنے خود ہمارے اشرفا آئےکرم کی بھیک دینے کوشہ جود و سخا آئے پکارا جس گھڑی میں نے اغثنی یا رسول اللہمری امداد کو فورا مرے مشکل کشا آئے فرشتے با ادب بھیجو درود پاک کا نغمہزمیں پر عرش سے سب کے امام الانبیاء آئے درود پاک […]

مذہبی مضامین

گستاخان رسول کے قتل عام کا حکم

ازقلم: محمود رضا قادریمتعلم جماعت خامسہ، دارالعوام حسینیہ دیوان بازار، گورکھپور اللہ تبارک وتعالی جس طرح اپنی نسبت شرک کو کسی صورت میں گوارہ نہیں کرتا اور اس گناہ و جرم کے مرتکب کو کبھی بھی معاف نہیں فرماتا اسی طرح اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی و گستاخی اور اہانت و […]