نعت رسول: مری زبان پہ نعتِ نبی رہے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 جب تک خدا کے فضل سے یہ زندگی رہےتب تک مِری زبان پہ نعتِ نبی رہے جب روح میری تن سے جدا ہو تو اس گھڑینظروں میں شاہ خوباں کی نوری گلی رہے تجھ کو جہاں میں کوئی بھی بہکا نہ پائے گا"اے دل! اگر حضور سے وابستگی رہے” … Read more

دعوت اسلامی: علما کی قدر شناس تحریک ہے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی شمع عشق و ایمان کو روشن تر کرنے کے لیےہمیں علماءکرام سے جڑنا اور صحیح معنوں میں ان کی قدر کوپہچاننا نہایت ضروری ہے…جہاں یہ ایک دینی فریضہ ہے وہیں سعادت مندی و فیروز بختی کی علامت بھی…ہم سب حسب استطاعت ان نفوس نادرہ کی قدر کرتے ہیں مگر دعوت اسلامی(جو … Read more

استقبال رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) یقیناً ہم بہت ہی خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر ماہ رمضان المبارک کی سعادت نصیب ہونے والی ہے، ہمارے بہت سے دوست احباب، اعزاء واقرباء ایسے ہیں جو آج ہمارے درمیان نہیں ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہیں اگلا رمضان دیکھنا نصیب نہ … Read more

ایک دلچسپ مکالمہ

از قلم: سید خادم رسول عینی بزم تاج الشریعہ واٹس ایپ گروپ کے گزشتہ مشاعرے میں طرحی مصرع حضرت مفتیء اعظم ہند علامہ مصطفی’ رضا خان علیہ الرحمہ کے کلام سے دیا گیا تھا:جان عیسیٰ تری دہائی ہے۔اس مصرع پر میں نے بھی طبع آزمائی کی اور نعتیہ کلام کہا اور کلام سوشل میڈیا میں … Read more

افسانہ: زندگی مسلسل جدو جہد

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی زندگی کی ناؤ بہت عرصے سے مسلسل دریا کی موجوں سے لڑتی جھگڑتی آخرکار کنارے پر آ گئی۔ جب بھی کوئی نئی موج کشتی کو دوسری سمت لےجاتی تھی۔ ہر بار سہم جاتی تھی کہ اب ڈوبنے سے نہیں بچ سکتی۔ پر کہتے ہیں نہ کہ جب تک آپ خود … Read more

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے … Read more

روحانی سرزمین "سوجا شریف” میں ایک روز!

اثر خامہ: ذاکر فیضانی سکندری (پھلودی، جودھ پور راجستھان) عرصۂ دراز سے دلی تمنا تھی کہ صحرائے تھر کی عظیم دینی وروحانی درس گاہ جامعہ صدیقیہ سوجا شریف کی زیارت کروں بحمد تعالیٰ مورخہ 21 شعبان المعظم 1443 ھ بمطابق 25 مارچ 2022 ء بروز جمعہ کو فقیر قاری علی اصغر صدیقی ، حافظ سلمان … Read more

تقاریظ حضورمصلح قوم و ملت:ایک مطالعاتی جائزہ

تحریر: خلیل احمد فیضانی عہد رواں میں لفظ ”تقریظ” گوش گزار ہوتے ہی ذہن فورًا بے جا تعریف و توصیف بلکہ مبالغہ و غلو کی طرف متبادر ہوتا ہے…عہد رواں میں بعض تقاریظ پڑھ کر تو رونا آتا ہے کہ جن لوگوں نے صحیح ڈھنگ سے درسِ نظامی تک نہیں پڑھا آج انہیں بھی علامہ … Read more

روزہ کے مسائل پارٹ (1)

روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ کھا نے، پینے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا یا بھول کر کھا لیا یا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ گیا َ مسئلہ : حقہ، سگریٹ، بیری … Read more

بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے، نیپال گلوں میں آج آ گئی ہے رنگت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیںرتوں میں بھی آ گئی ہے زینت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیںلبوں … Read more