سفینۂ بخشش

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادری ادب کا مہرِ درخشاں سفینۂ بخششسخن کی شمعِ فروزاں سفینۂ بخشش نبی کی مدح و ثنا کا حسین گلدستہثنائے شاہِ رسولاں سفینۂ بخشش نگار خانۂ سوز و گدازِ عشقِ نبیجمالِ شوقِ فراواں سفینۂ بخشش اچھوتی فکر ، حسین طرز ، منفرد اسلوبحسین نعتیہ دیواں سفینۂ بخشش جمالیاتِ سخن کا … Read more

نعت رسول: صمیم قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشق

صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ کر شاداں دِکھا عاشق سِکندر اور بھی … Read more

نعت مصطفٰےﷺ: شہر طیبہ میں لے کے جاؤ مجھے

ازقلم : محمد زاہد رضا بنارسی فکرِ دنیا سے اب بچاؤ مجھےآخرت کا سبق پڑھاؤ مجھے میں ہوں دیوانۂ نبئِ کریمشہرِ طیبہ میں لے کے جاؤ مجھے یا نبی التجا ہے آپ اپنیآتشِ عشق میں جلاؤ مجھے بھولنا چاہتا ہوں دنیا کوجامِ عشق نبی پلاؤ مجھے اے نکیروسوال سے پہلےجلوۂ مصطفٰے دکھاؤ مجھے میں مریضِ … Read more

کانگریس ،رسّی جل گئی پر بَل نہیں گئے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی، کالپی شریف کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جمعہ(20/8/2021) کو 19 اپوزیشن جماعتوں سے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنی حکومت بنانے کے لیے اپنی مجبوریوں سے بالاتر ہوکر ملک کی آئینی دفعات اور تحریک آزادی کی اقدار … Read more

قلم نامہ: گوہر حرف درخشندہ لٹاتا ہے قلم

رشحات قلم: واصف رضا واصفؔ، مدھوبنی بہار تابش انوار و بہجت میں نہاتا ہے قلمگوہر حرف درخشندہ لٹاتا ہے قلم صفہ ٕ اہل معارف میں بٹھاتا ہے قلموادی پرپیچ میں چلنا سکھاتا ہے قلم قلعہ ٕ جبر و تشدد خیز ڈھاتا ہے قلمگردن اعداے شاہ دیں اڑاتا ہے قلم آشناے راز علم و فن بناتا … Read more

قلب ہے نوحہ کناں مفتی ابوطالب چلے

ناشر مسلک اعلیٰ حضرت،فدائے تاج شریعت،عاشق شعیب الاولیا،خطیب الہند حضرت مولانا مفتی ابو طالب فیضی (نوَّراللہ مرقدہٗ)کے وصال پرملال کہا گیا مکمل کلام از رشحات قلم: فیضان سرور بھاگلپوری22دسمبر2021رابط:8858676168 چھوڑ کر فانی جہاں مفتی ابو طالب چلےدیکھیے سوئے جناں مفتی ابو طالب چلے رنج وغم میں دل ہے ڈوبااور آنکھیں اشک بارقلب ہے نوحہ کناں … Read more

منقبت حجتہ الاسلام علامہ حامد رضا نور اللہ مرقدہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت خدا کے بندۂ حامد شہِ حامد رضا تم ہونبی کی عظمت و ناموس پر دل سے فدا تم ہو اٹھایا دین کی خدمت کا پرچم اپنے ہاتھوں میںمعین و خادمِ دینِ محمد مصطفیٰ تم ہو ہر اک فن میں امامت کا تمہیں درجہ رہا … Read more