فضا خموش، سبو چپ، اداس پیمانے

اس عالم رنگ و بو میں جو آیا ہے وہ ضرور سفر آخرت اختیار کرے گا، لیکن بہتیرے آئے، گئے، آرہے ہیں، جارہے ہیں اور آئیں گے، جائیں گےمگر سب آنے جانے والے برابر نہیں، کچھ جانے والے ایسے بھی رہے کہ اب ان کی آل اولاد بھی انھیں نہیں جانتی، کیوں کہ کسی بھی … Read more

نعت رسول: مصطفیٰ مصطفیٰ کیا کیجیئے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی مصطفیٰ مصطفیٰ کیا کیجےیعنی صلّ علىٰ پڑھا کیجے تذکرہ شہ کا جا بجا کیجےاس طرح دل کو پر ضیا کیجے ہو ہی جائیگی ہر دعا مقبولواسطہ شاہ کا دیا کیجے ہند میں ہم پریشاں ہیں آقاایک چشمِ کرم عطا کیجے با وضو با ادب قرینے سے"بس بیاں شانِ مصطفیٰ … Read more

کسانوں نے حکومت سے اپنا وجود منوا ہی لیا!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com صاحب ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھتے ہیں، سردی ہو یا گرمی یابر سات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم اپنے کھیتوں میں جاتے ہیں، ہل چلاتے ہیں، کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرتے ہوئے ہم دھوپ میں … Read more

کتاب "انوار رسالت”ﷺ

تصنیف لطیف: قائد اہلسنت حضرت علامہ ارشد القادری رحمہ اللہ تبصرہ نگار : محمد مجیب الرحمٰن رہبرفاضل : الجامعة الاسلامیہ، رامپور یوپی زیر تبصرہ کتاب "انوار رسالت ” ادیب الہند حضرت علامہ ارشد القادری رحمہ اللہ کے چند مختصر رسائل پر مشتمل ہے،جس علامہ نے میں اہلسنت و اہل بدعات کے مابین چند اختلافی امور … Read more

روح نے مان لیا ہے تمھیں ساجن سیاں

بن گئیں ہجر میں آنکھیں مری جوگن سیاںکب عطا ہوگا انہیں آپ کا درشن سیاں تیری چادر کو ان آنکھوں سے لگانے کے لئےچاہتا ہوں ترے نعلین کی جھارن سیاں جان کہتی ہے بلا لیجئے اپنے در پرمفلسی کب سے بنی ہے مری سوتن سیاں اس سے بڑھکر تو نہیں میرے لئے آب حیاتکاش مل … Read more

منقبت میر سید شاہ فضل اللہ، کالپی شریف

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ۔یوپی ۔بھارت ہمنوا ہے ربّ کعبہ شاہ فضل اللہ کادیکھئے تو شان و رتبہ شاہ فضل اللہ کا یہ ہے عظمت کہ دعائے خیر میں اپنی رکھااعلٰی حضرت نے وسیلہ شاہ فضل اللہ کا اس میں شامل ہیں محمد اور احمد کے بھی نامہے … Read more

نکاح رحمت یا زحمت؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیریسرچ اسکالر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ نکاح ایک ایسی عبادت ہے جو تقریباً تمام انبیا و رسولان عظام کی سنت رہی ہے۔ اور اسے آدھا دین قرار دیا گیا ہے۔ یہ نگاہوں کو نیچی کرتا ہے اور گناہوں سے دور رکھتا ہے۔ زوجین کو سکون بخشتا … Read more

نعت رسول: خلد بریں کا مجھ کو نگینہ دکھائی دے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 خلد بریں کا مجھ کو نگینہ دکھائی دےیعنی رسول پاک کا روضہ دکھائی دے آنکھوں میں میری نور دے ایسا کہ ہر گھڑییا رب مجھے بھی شہر مدینہ دکھائی دے پڑھ کر درود پاک جو سوتا ہے اے خداخوابوں میں اُس کو جلوۂ آقا دکھائی دے نعت رسول ہاشمی … Read more

جس قوم کو غص بصر کا حکم دیا گیا وہی فتنۂ نظر کا شکار ہوگئی

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ،) M.A., M.Com., Ph.D (Osm دنیا میں جتنے بھی انقلابات برپا ہوئے ہیں ان میں نوجوان نسل کا کردار ناقابل فراموش رہا ہے۔ قرآن مجید میں اصحاب کہف اور کٹھن حالات میں حضرت موسیؑ پر ایمان لانے والے نوجوانوں کا … Read more