ماہ نامہ اشرفیہ کا مبارک تھا قلم

حروف تعزیت کبھی کبھی آسمان بھی یوں ٹوٹ کر گرتا ہے کہ زمین پر بسنے والے لفظوں کے مسافر سناٹے میں گم ہو جاتے ہیں اور دل کے دریچوں پر ایسی اداسی اترتی ہے جو برسوں تک اترنے کا نام نہیں لیتی۔ آج ادیب شہیر مولانا مبارک حسین مصباحی نوراللہ مرقدہ کے وصال پر ملال … Read more

اتحاد و اتفاق: نیپال کے پہاڑوں اور دریاؤں کی زبان میں

پہاڑ بولتے نہیں، مگر ان کی خاموشی میں صدیوں کی کہانیاں دفن ہوتی ہیں۔ دریا لکھتے نہیں، مگر ان کے بہاؤ میں وقت کی تحریریں بہتی رہتی ہیں۔ اگر نیپال کے پہاڑ اور دریا اپنی زبانی اتحاد و اتفاق کی داستان سنائیں تو یہ محض تاریخ نہیں، ایک جیتی جاگتی تمثیل بن جائے گی—عروج کی … Read more

بھارت اور اس کی آزادی: ایک مختصر جائزہ

وہ دھرتی جس کی مٹی میں صدیوں کی کہانیاں چھپی ہوئی ہیں، جس کی ہوا میں تہذیب کی خوشبو رچی بسی ہے، وہ بھارت ہے۔ یہاں کے پہاڑ، ندی نالے، کھیت کھلیان اور جنگل، ہر منظر ایک داستان سناتے ہیں۔ گنگا اور یمنا کی موجیں صدیوں کی گواہ ہیں، اور ہر پتھر میں قدیم تہذیب … Read more

تضمین برکلام علامہ جامی علیہ الرحمہ "تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسول اللہ”

. نظر کن سوےدامانِ غریباں یارسولَ اللهشہا!شد چاک ہر تارِگر یباں یارسولَ اللہجگرخستہ،شدہ خوں بارمژگاں یارسولَ الله تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسولَ اللہدلم پژمردہ ، آوارہ ، زعصیاں یا رسول اللہ بدرگاہِ جہاں گشتم ، بدیدم ذلت و خوارینظاره تا کجا کردم فقط زاری و آزاریمنم بےکیف دردنیا،بُکُن شاہانگہ داری چوں سوےمن گذرآری منِ … Read more

” چلو! اجمیرمیں ہردرد کا درمان ہے خواجہ

نتیجہ فکر: ازہرالقادری دیار ہند پر تیرا بڑا احسان ہے خواجہجدھردیکھو ادھرفیضان ہی فیضان ہے خواجہ ترے درکی بھکاری عظمت شاہان ہے خواجہتری سرکار عالی ہے تو وہ سلطان ہے خواجہ تجھےحاصل ہوئی بغدادسےوہ شان ہے خواجہکہ رتبہ دیکھ کرکےہرکوئی حیران ہے خواجہ مرے سر پر جو تیرا سایٸہ دامان ہے خواجہوہ محشر کی تپش … Read more

تضمین: خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا

نتیجہ فکر: ازہرالقادری کیا کہے وصف کوئی ہند کے راجہ تیراوقف ہے مانگنے والوں پہ خزانہ تیرامیکدہ یوں ہی سلامت رہےخواجہ تیرا خواجۂ ہند وہ در بار ہے اعلی تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا غم و آلام و مصائب کو مٹادیتا ہےزندگی جینے کے اطوار سکھا دیتا ہےایک ہی وارمیں شیطان کو بھگا دیتا … Read more

فضا خموش، سبو چپ، اداس پیمانے

اس عالم رنگ و بو میں جو آیا ہے وہ ضرور سفر آخرت اختیار کرے گا، لیکن بہتیرے آئے، گئے، آرہے ہیں، جارہے ہیں اور آئیں گے، جائیں گےمگر سب آنے جانے والے برابر نہیں، کچھ جانے والے ایسے بھی رہے کہ اب ان کی آل اولاد بھی انھیں نہیں جانتی، کیوں کہ کسی بھی … Read more

ممتازالادباء علامہ شاہ محمدقادری کیفی بستوی نوراللہ مرقدہ: مختصر تعارف

سابق نائب صدرالمدرسین : جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا،کھنڈسری،سدھارتھ نگر(یوپی) سالانہ فاتحہ:مورخہ6/جمادی الاولیٰ1443ء مطابق 11/دسمبر 2021 ء/ بروز سنیچر مختصرتعارف23/ رجب المرجب 1368ھ مطابق یکم جون1948ء بروزمنگل،دھوبہا،کھلنگا ڈیہہ، سدھارتھ نگر،یوپی میں آپ کی پیدائش ہوئی،والدکانام منشی رضاہے،جونیر ہائی اسکول کٹھیلا میں درجہ ہشتم اعلیٰ درجے سے پاس کرنے کے بعد 28/ محرم الحرام 1382ھ مطابق … Read more

منقبت: غوث اعظم شاہ جیلاں!آپ کےہوتےہوئے

نتیجہ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا سدھارتھ نگر9559494786 غوث اعظم شاہ جیلاں!آپ کے ہوتےہوئےورغلائے ہم کو شیطاں؟آپ کے ہوتےہوئے در بہ در بھٹکیں ؟ ہمارا آسرا کوئی نہ ہو!!چاک ہوجائے گریباں؟آپ کے ہوتےہوئے وقت ہےفرعونیت کا! ہوں بہ ہر جانب شہاآپ کےعاشق پشیماں آپ کے ہوتےہوئے "لَاتَخَفْ” اعلان کرتا ہے کہ عاشق آپ کاہو … Read more

آپ ہیں محتاجْ پروَر الصلاۃ والسلام

صبح صادق کےوقت پڑھاجانےوالا کلام ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا شمعِ دیں ، مہر ِ منور الصلاۃ والسلامنورِ حق ، عالم کے سرور الصلاۃ والسلام ہم گنہ گاروں کا آخرکون ہےجز آپ کےاے شفیعِ روزِ محشر الصلاۃ والسلام دردمندوں کےمسیحا، غم زدوں کےغم گساربے کس و بے بس کے یاور الصلاۃ … Read more