مذہب اور توہین انسانیت

تحریر:منزہ سیّد، پاک:Email:munazzasyed2020@gmail.com گزشتہ دنوں شہرِ اقبال میں 9 سال سے مقیم ایک سپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر مٹھی بھر افراد کی طرف سے ’’توہینِ مذہب‘‘کی آڑ میں سفاکانہ تشدد، قتل اور ہجوم کی مجرمانہ خاموشی نے ظلم و بربریت کی ایسی داستان رقم کی کہ جس کی وجہ سے … Read more

صفات ِباری تعالیٰ

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 اور آسمانوں اور زمین کا غیب اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے اورتمام معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سو آپ اسی کی عبادت کریں اوراسی پربھروسہ رکھیں اورآپ کارب اُس سے بے خبرنہیں جوتم عمل کرتے ہو(سورہ۔ھود۔آیت۔123۔پارہ۔12)اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا … Read more

منقبت: مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہے

نتیجہ فکر: آفتاب رضا قمری مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہےاحمد رضا کا خنجر اخلاق قادری ہے عشق و وفا کا گوہر اخلاق قادری ہےعلم و ادب کا پیکر اخلاق قادری ہے گستاخ مصطفی کی گردن بچے گی کب تکاہل سنن کا نشتر اخلاق قادری ہے دین نبی کا سودا ہرگز نہیں کرے گاابن علی … Read more

اتر پردیش کی سیاست اور مدرسہ فیکٹر

چالیس سال ووٹ اور صرف 10 ہزار نوکریاں دے کر مسلمانوں پر 10 لاکھ احسانات لادنے والی سیکولر پارٹیوں کا تنقیدی تجزیہ کرتی ایک تحریر تحریر:محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اتر پردیش دیش کی سیاسی راجدھانی ہے اور یہاں مسلمانوں کا سیاست پر خاصہ اثر پایا جاتا … Read more

لڑکیوں کی شادی کی عمر اور اس سے متعلق حکومت کا فیصلہ، اور ہمارے اپنے رویے!!

تحریر: محمد فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوری مرادآباد بھارت میں اس وقت لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس ہے جب کہ لڑکوں کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 برس مقرر ہے۔بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر … Read more

نعت رسول: بجھا بھی دیجیئے اب تشنگی زیارت کی

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی تمہاری جس نے بھی آقا یہاں اطاعت کیملے گی اس کو ہی خوشبو بہارِ جنت کی مہ و نجوم بھی حسنِ نبی پہ قرباں ہیںفرشتے کرتے ہیں مدحت اسی ملاحت کی تمہارے در سے نہیں لوٹتا کوئی خالیہے دھوم آقا تمہاری ہی بس سخاوت کی کریم آقا عطا کر … Read more

اجمل العلماء کے لیل و نہار

از قلم : احمد رضا مصباحی (کوشامبی)استاد : مرکزی مدرسہ اہل سنت اجمل العلوم، سنبھل مغربی اترپردیش کے تاریخی شہر ” سنبھل ” میں ایک ولی صفت اور نیک بندے رہتے تھے جو عالم دین اور حافظ قرآن ہونے کے ساتھ نہایت ہی عبادت گزار اور عامل اوراد و وظائف تھے ، جن کا نام … Read more

سیمانچل کے جلسے اور اعراس (١)

تحریر : انصار احمدمصباحی9860664476 / aarmisbahi @gmail.com مسلسل چھے مہینوں سے گھر پر ہوں، اس عرصے میں جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا، دینی جلسوں میں شریک ہونے کی بھرپور کوشش کی، علاقے کے اکثر عرسوں میں گیا۔ میرا رب اور اس کے محبوب ﷺ میرے دل کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ مجھے … Read more

شانِ حضور محدّث کبیر

امیر المؤمنین فی الحدیث، سلطان الاساتذہ، ممتاز الفقہا، حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری قبلہ مد عمرہ دام ظلہ و ساد فیوضہ ازقلم: محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی علم و حکمت کے آفتاب ضیافقہ و افتا کے ماہ تاب ضیا ہے عیاں صبر … Read more

خطابت اور خوش گفتاری

تحریر: محمد ہارون مصباحی فتح پوری ایک انسان جب لوگوں کے سامنے اپنے خیالات پیش کرتا ہے اور اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کرتا ہے تو اسے خطابت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔خطابت در اصل روحوں کو جیتنے کا فن ہے، اپنے مخاطب کو اپنی رائے کے طوفان میں بہا لے جانے کا ہنر … Read more