حضرت فقیہ اسلام کے مشائخ طریقت

ازقلم: فہیم جیلانی احسن مصباحی فقیہ اسلام الحاج حضرت علامہ مفتی عبد الحلیم اشرفی رضوی صاحب قبلہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، امت مسلمہ میں آپ کی مقبولیت اور معرفت حق کا راز یہ ہے کہ آپ نےاپنے زمانے کے خاصانِ حق، اولیا، صالحین اورمشائخ و اکابرین کی صحبت اختیار کی اور ان کے فیوض … Read more

صدقۂ فطر کی ادائیگی اور اس سے متعلق اہم معلومات!!

ازقلم: محمد فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری، مرادآباد،faheemjilani38038@gmail.com 🔸صدقۂ فطر یہ روزہ میں واقع ہونے والی کوتاہی اور نقص و کمی کی تلافی اور غرباء کو عید الفطر کے موقع پر اپنی خوشی و مسرت میں شریک کرنے کا ذریعہ ہے۔ تاکہ اس سے ان کی خوراک کا انتظام ہو جائے اور یہ سوال … Read more

فلم دی کشمیر فائلز

ازقلم: محمد فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری ابھی ۱۱ مارچ کو ʼʼکشمیر فائلزʼʼ فلم سنیما گھروں میں ریلیز release ہوئی۔ یعنی ایسے وقت میں جب بھارت بھر میں ریاستی انتخابات کا سلسلہ مختلف مرحلوں میں گزرا، اس فلم کو لانے کا مقصد ہندؤں کو ہندوتوا تعصب کی طرف آمادہ کرنا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے … Read more

لڑکیوں کی شادی کی عمر اور اس سے متعلق حکومت کا فیصلہ، اور ہمارے اپنے رویے!!

تحریر: محمد فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوری مرادآباد بھارت میں اس وقت لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس ہے جب کہ لڑکوں کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 برس مقرر ہے۔بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر … Read more