تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ … Read more

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے بنائی ہے مغفرت کے لئےیہی … Read more

نعت رسول: مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہے

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہےعرشِ اعظم بھی زیرِ تلوہ ہے ساری مخلوق ہے فدا جس پرمصطفیٰ کا حسین چہرہ ہے اس لیے خواب میں وہ آئیں گےمیری قسمت کو جو جگانا ہے جن کو کہتے ہیں شاہِ طیبہ ہمان کا رتبہ بلند و بالا ہے شہرِ طیبہ کی پاک … Read more

نعت رسول: بجھا بھی دیجیئے اب تشنگی زیارت کی

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی تمہاری جس نے بھی آقا یہاں اطاعت کیملے گی اس کو ہی خوشبو بہارِ جنت کی مہ و نجوم بھی حسنِ نبی پہ قرباں ہیںفرشتے کرتے ہیں مدحت اسی ملاحت کی تمہارے در سے نہیں لوٹتا کوئی خالیہے دھوم آقا تمہاری ہی بس سخاوت کی کریم آقا عطا کر … Read more

منقبت حضورعلامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن عباسی عرف مجاہد ملت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی9916027869 کسی سے کیسے ہو رتبہ بیاں مجاہد کاجسے بھی دیکھو وہ ہے مدح خواں مجاہد کا جہاں پہ رحمت باری کی خوب ہے رم جھمہے رشکِ شمس و قمر آستاں مجاہد کا وہاں سے جن و بشر فیضیاب ہوتے ہیںہے فیض عام یونہی میری جاں مجاہد کا پڑے … Read more

منقبت حضور مجاہد ملت

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی تمہارا ہم پہ ہے احساں مجاہد ملتبچایا تم نے ہے ایماں مجاہد ملت اڑیسہ ہی نہیں سارا جہان ہے بیشکتمہاری ذات پہ قرباں مجاہد ملت تمہارے مثل تصلب پہ ہو سبھی قائمہمارے دل کا ہے ارماں مجاہد ملت سبھوں نے کہہ دیا تم کو بیک زباں ہوکرہیں علم … Read more