”بڑی خوبیاں تھیں جانے والے میں“ مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

محب گرامی حضرت علامہ محبوب البرکاتی استاذ دار العلوم حشمتیہ معراج العلوم بھدوکھر ضلع سدھارتھ نگر یوپی کے برادر کبیر قاری نظام الدین رضوی متوطن موضع حورا حجرا ،سوناپور،کٹیہار، کی رحلت سے گہرا دکھ ہوا۔یکایک کلمات ترجیع زبان پر جاری ہوگئے۔قارئ موصوف نیک باطن وخوش خصال وصالح مزاج انسان تھے ۔تدریس کے ابتدا ئ کچھ … Read more

اب اسے ڈھونڈچراغ رخ زیبالے کر

بعد فجر واٹس ایپ گروپ پر نظریں دوڑانے کامعمول ہے،روزانہ کی طرح وہی دردوغم کی خبریں،جوکہ اپنے اپنے حلقہ احباب کومغموم کرتی ، بلکتی آنسوبہاتی ،اور اپنے دامن سے متعلقین ومحبین کے آنسوپوچھتی،عزیزواقارب کوصبرکی تلقین کرتی،دیکھائی دیتی،مگر آج ایسے بلندقامت شخصیت کے اٹھنے کی خبر موصول ہوئی ،جس سے اک جہان رنجیدہ وسوگوار ہوگیا،شاید فرشتہ … Read more

آسمان درس وخطابت کا ایک اور نیر تاباں ہوا روپوش: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)ابھی ابھی یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ حضرت علامہ مفتی مظفر حسین رضوی استا ذ وناظم تعلیمات ”تنظیم المسلمین “بائسی ،ضلع پورنیہ بہار اب ہمارے درمیان نہ رہے ۔اس نا گوار اطلاع سے حیران و ششدر رہ گیا , آخر دین کےیہ اکابر رہنما کس طرح ایک ایک کرکے … Read more

آہ! مولانا ضیاء الحق چوہان کی والدہ ماجدہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین یہ خبر وحشت اثر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا کہ 31/ جنوری 2022ء کی شام ہمارے مہربان اور قدردان مولانا ضیاء الحق چوہان صاحب (گوجر خان ، … Read more

آہ! علامہ ڈاکٹر محمد صحبت خان کوہاٹی کی ہمشیرہ صاحبہ سفر آخرت پر روانہ ہو گئیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ابھی ابھی کراچی سے ہمارے ایک کرم فرما ، ماہ نامہ”کاروانِ قمر” کراچی کے سرکولیشن منیجر مولانا قاری محمد یعقوب ہزاروی صاحب زید مجدہ نے یہ درد ناک اور … Read more

آہ! سید محمد عبداللہ قادری کی والدہ ماجدہ بھی چل بسیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری فقیر دو تین ہفتوں سے سخت علیل رہا الحمدللہ آج احباب کی دعاؤں کے نتیجے میں آج طبیعت میں کچھ بہتری کے آثار نظر آئے ہیں، جوں ہی طبیعت سنبھلی تو سب سے پہلی دل خراش خبر یہ ملی کہ دنیائے اہل سنت کے ممتاز محقق علامہ … Read more

آہ! شہزادۂ مناظر اسلام مولانا حامد ضیاء قادری بھی نہ رہے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ابھی ابھی شہر اقبال سیالکوٹ سے اس روح فرسا خبر نے تڑپا کر رکھ دیا ہے کہ ہمارے ممدوح ممتاز عالم دین مناظر اسلام حضرت علامہ ابو الحامد محمد … Read more

صداے قلب حزیں

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیںکہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی دنیا بھر سے اہل علم و قلم قافلہ در قافلہ نہایت ہی تیزی … Read more

آہ! معمار ملت مولانا شبیہ القادری رضوی بہاری بھی سفر آخرت پر روانہ ہو گئے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔ لکل امۃ اجل، موت کا وقت ہر ایک کے لئے متعین ہے۔ ہر ایک نے سفر آخرت پر روانہ ہونا ہے، لیکن جب بھی دنیا کے کسی بھی … Read more

آہ! ڈاکٹر مجید اللہ قادری کی والدہ ماجدہ بھی اس دار فانی سے کوچ کر گئیں۔۔۔

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین قدرت خداوندی کے تحت حیات وممات کا سلسلہ نہایت تیزی سے جاری وساری ہے۔ جو بھی اس دنیا آب و گل میں قدم رکھتا ہے وہ اپنے مقررہ وقت … Read more