حضرت قاضی سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمة اللہ علیہ، قاضی پیٹ، ہنمکنڈہ، تلنگانہ

از:- سید شجاعت اللہ حسینی بیابانی رفاعیموظف پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج ورنگل و سابق ڈسٹرکٹ ووکیشنل ایجوکیشن آفسر ورنگلصدر مرکزی بزم بیابانی ، قاضی پیٹ ، ہنمکنڈہ حضرت قاضی سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمت اللہ علیہ، ورنگل کے ایک معزز جاگیردار قاضی اعلی تعلیم یافتہ و صوفی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جو … Read more

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیخادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو … Read more

الطاف حسین حالؔی کی ” مولود شریف” پر ایک نظر

از قلم : طفیل احمد مصباحی ادبی دنیا میں خواجہ الطاف حسین حالؔی ( وفات : دسمبر 1914 ء ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ۔ نظم و نثر ٬ تحقیق و تنقید اور سوانح نگاری کے میدان میں ان کے کارنامے بیحد اہم ہیں ۔ سر سید احمد خان ( بانی علی گڑھ مسلم … Read more

منقبت سیدی سرکار اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ … Read more

تحفظ ناموس رسالت میں جانوروں کا کردار

تحریر: ظفرالدین رضویصدر رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی۔9821439971 عزیزان گرامی ہزار بار بشویم دہن زمشک و گلابہنوز نام توگفتن کمال بے ادبی است ترجمہ:یارسول اللہﷺ!ہزار بار بھی اگر میں اپنا منہ مشک وگلاب سے دھو لوں تو پھر بھی آپ کاپاکیزہ نام کمالِ ادب کے ساتھ نہیں لے سکتا ۔ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ … Read more

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-2)

"برصغیر میں اسلام کے کارواں کو تیز گام کرنے میں جن رجال کا وافر حصہ رہا ہے ان میں مشائخ چشتیہ نمایاں ہیں۔ جن کی خانقاہیں ایک طرف ارشاد و ہدایت کا مصدر ہوا کرتی تھیں تو دوسری طرف عقائد حقہ کی اشاعت کا محور ہوتیں۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     علماے حق … Read more

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آدابپاکستان کی سب سے بڑی اردو کی ویب سائٹ Hamariweb.com میں 26 جنوری 2023 کو میرا ایک مضمون بنام ” اللہ تعالیٰ کے چھپے ہوئے ولی ” کے عنوان سے شایع ہوا تھا جس میں اللہ تعالیٰ کے ایک ولی ” حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان … Read more

قدر و قیمت

ازقلم: مزمل حسین علیمی آسامیڈائریکٹر: علیمی اکیڈمی آسام (AAA) ”لوگ ہر چیز کی قیمت جانتے ہیںلیکن کسی چیز کی قدر نہیں“(آسکر وائلڈ) دنیا ایک اجنبی سرزمین ہے۔ جہاں ہم سب مسافر ہیں۔اور اس مسافر خانے کو ایک روز الوداع کہ کر ایک دن ہم سب کو خدا کے حضور پیش ہونا ہے۔ موت ایک حقیقت … Read more

جن کی عقل و دانش اور لامحدود تجربوں کے اپنے تو کجا غیر بھی معترف ہیں

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اِنہیں جانا اِنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام الحمد للہ میں دُنیا سے مسلمان گیا لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس شعر سے واقف ہوگی اور انہیں یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ شعر کس کا ہے یہ شعر اس کرہ ارض پر دنیائے اسلام کی … Read more

بھیک مانگتے مسلمان! کیا ہے سَمادھان؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ دنیا کا سب سے بڑا بھکاری بھارت میں ہی ہے، جس کا نام "بھرت جَین” ہے، اس کے پاس ساڑھے سات کروڑ کا بینک بیلنس ہے ، ممبئی میں ایک کروڑ سے زائد قیمت کا فلیٹ اور کچھ دوکانیں ہیں – دنیا کے کئی ممالک میں … Read more