چہار دانگ عالم میں کثیر الافراد جب کہ مال و دولت عیش و عشرت کو ہی اپنی عزت و وقعت تسلیم کرتے تھے اور دنیاوی رنگ و روغن میں ملوث ہو چکے تھے دین کا فقدان تو یوں تھا کہ کون ہے اپنا اور کون ہے غیر خط امتیاز کھینچنا بفرضِ محال تھا ایسے دور […]
یہ فِقرہ کئی سالوں سے گوش گذار ہوتا رہا مگر فہم و فراست سے بالا تر رہتا تھا بعدہ جیسے جیسے عمر بڑھتی گئی اور شعور و آگہی کی دولت آنے لگی پھر گونا گوں تفکر و تخیل میں ذہن مبتلاء رہنے لگا کبھی پیچیدہ مسئلوں سے لڑتا کبھی الجھی ہوئی طبیعت کی کیفیت کا […]
دیکھئے جناب سمرا ایک گاؤں ہے جہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس کیوجہ وہ از خود مشہور و مقبول ہوسکے، وہی آبادی،روڈ،سڑک کچھ ہریالی جو سارے گاؤں میں موجود ہیں،بلکہ ترقیات میں اس سے بہتر گاؤں بھی موجود ہے لیکن میرے پیارے باشندگان سمرا آپ کا یہ گاؤں آج ریاست کے کونے کونے میں […]