اعلیٰ حضرت

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیخادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

معاشرے میں اخلاقی قدروں کا زوال اور اس کا حل

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر۔ البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 معاشرہ افراد کے مجموعے کا نام ہے، جہاں مختلف رنگ و نسل اور مذہب و ملت کے ماننے والے ایک ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں،کسی بھی معاشرے کی ترقی اور پستی کا انحصار اس میں رہنے والے افراد کی […]

خانوادۂ رضا

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت کا کردار

محمد احمد حسن سعدی امجدی، البرکات علی گڑھ۔8840061391 چودہویں صدی ہجری کی فقیدالمثال، در نایاب اور مایہ ناز عبقری شخصیت سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمہ اللہ تعالی اپنی گوناگوں خدمات جمیلہ اور مساعی جلیلہ کے باعث محتاج تعارف نہیں ۔گزشتہ چند صدیوں کے مفسرین، محدثین، فقہاء اور مدبرین کی […]

اصلاح معاشرہ

اصلاح معاشرہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمان بہت ساری معاشرتی خرابیوں میں مبتلا ہیں، تلک جہیز کی لعنت عام ہے،شادی کے دشوار ہونے کی وجہ سے رحم مادر میں لڑکیوں کا قتل کیا جا رہا ہے، لڑکیوں کو ترکہ میں حصہ دینا عام […]

متفرقات

کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک جہیز کا وائرس ہے: قاضی مطیع الرحمٰن قاسمی

میرابھائندر میں اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں منعقدہ میٹینگ میں علماء اکرام کی پرجوش شرکت 16 مارچ: میراروڈ میں مسلم معاشرے میں خرابیوں کے سدّباب کے لئے دارالقضاء فاؤنڈیشن میرا بھائندر کے زیرِ اہتمام مسجد بلال سیکٹر 11 شانتی نگر میراروڈ میں بعد نمازِ فجر ایک نشست منعقد ہوئی ،جس میں قرب و جوار کی […]

مضامین و مقالات

دوسروں کی آنکھوں کا تنکا دیکھنے سے قبل اپنی آنکھوں کا شہتیر دیکھیں

ازقلم: غیاث الدین احمد عارف مصباحیاستاذ: مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم یکما ڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک خوبصورت عورت اپنا منہ کھولے ننگے سر انتہائی غصے کی حالت میں میرے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کرنے لگی،تو میں نے کہا کہ […]

اصلاح معاشرہ

جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود […]

اصلاح معاشرہ

مسلسل اصلاح معاشرہ،، لیکن سب کچھ بے اثر!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمد آباد گوہنہ ضلع مئو یوپی اصلاح معاشرہ کے نام پر مسلسل پروگرام ہوتے رہتے ہیں ، اشتہار دیکھے جاتے ہیں، اخباروں میں خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں، ایک مقام پر اصلاح معاشرہ کے نام پر پروگرام ہوتاہے تو دوسرے مقام کا اعلان ہوتا ہے کہ فلاں […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

جہیز ایک لعنت

از قلم: سعیدہ بتولویمنز ونگ، کولار کرناٹک جہیز کے معنی ہیں تیاری کرنا یا انتظام کرنا،اسکے معنی ہوتے ہیں سامان سفر تیار کرنا،اسکا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ کفن دفن کے لیے تیاری کرنا ۔سورہ یوسف کی آیت ۵۹ میں ارشاد ربانی ہے کہ جب اُس نے اُنکے لیۓ اُنکا سامان سفر تیار […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

سعد و نحس کا اسلامی تصور

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈخادم ازہری دارالافتا، جوگیہ، اورنگ آباد اسلام ایک صداقتوں اور سچائیوں پر مشتمل پاکیزہ مذہب ہےجو توہمات وخرافات اور تخیلات وتصورات کی دنیا سے بالکل ماوراء ہے۔مذہب اسلام میں بدشگونی، بدگمانی اور اوہام پرستی کی کوئی جگہ نہیں جس کی وجہ سے سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان و اعتقاد […]