اچانک سے ہوا کا ایک جھونکا جانے کس سمت سے اٹھا اور یکلخت طوفان کی شکل اختیار کرگیا۔ لوگ ہواس باختہ اور جان حلق میں لئے جائے پناہ کی تلاش میں نکل پڑے۔ سب کو اپنی پڑی تھی۔ کوئی کسی کا پرسانِ حال نہیں ہونٹوں پر "جان بچی تو لاکھوں پائے” کی صدائیں اور ہائے […]