امت مسلمہ کے حالات

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایم آئی ایم کی ممبئی ترنگا ریلی ، مجلس کی موثر قیادت کو سلام!

از قلم : احمد سر جلگاؤں9370160017 آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر ریاستِ مہاراشٹر کے اے آئی ایم آئی ایم کے صدر محترم اور رکنِ پارلیمینٹ اورنگ آباد سید امتیاز جلیل صاحب کی جانب سے اعلان کردہ بلند بانگ نعرہ ‘چلو ممبئی’ ( ترنگا ریلی ) یقیناً نہ صرف مہاراشٹر […]

اصلاح معاشرہ

سی۔اے۔اے۔، این۔پی۔آر۔ اور این۔آر۔سی۔ کے لیے تیاری کیسے کریں؟

ازقلم: پی۔ سید ابراہیم ایڈووکیٹہائی کورٹ، چنئی جسٹس جناب جی ایم اکبر علی نے بہت اچھے اور واضح انداز میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کو سمجھایا ہے۔ براہ کرم اس تفصیل کوغور سے پڑھیں اور دعسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ کسی شخص کے قانونی طور پرہندوستانی شہری ہونے […]

سیرت و شخصیات

کون ہے شرجیل امام؟

تحریر: خرّم ملک کیتھوی ہندوستان کے صوبہ بہار کی ایک مردم خیز بستی کاکو میں پیدا ہوئے، آئی۔آئی۔ٹی۔ ممبئی سے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹرز ڈگری لی، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جدید تاریخ میں ایم فل، پی ایچ ڈی کی،آج شرجیل امام کو جیل گئے پورے 365 دِن یعنی ایک […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

مگر ہم نہیں جاگے……….

طلاق ثلاثہ کا بل پاس ہو گیا ہم نہیں جاگے……..دفعہ 370 ہٹانے کے بعد کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گۓ ہم نہیں جاگے…….مسلمان ماں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جاتی رہیں ہم نہیں جاگے……. بابری مسجد کا غیر منصفانہ فیصلہ آیا ہم نہیں جاگے……بنارس و متھرا کی مسجدوں کا مسئلہ اٹھا ہم […]

متفرقات

بنگال میں این۔آر۔سی۔ اور این۔پی۔آر۔ نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا: ممتا بنرجی

کلکتہ: ہماری آواز / 11جنوری (پریس ریلیز)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگلہ دیش سے آئی رفیوجی کمیونیٹی متوا سماج کو ہندوستانی شہری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوا ہندوستانی شہری پہلے سے ہی ہیں اس لئے انہیں شہریت ترمیمی ایکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ساتھ ہی وزیر اعلیٰ ممتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

این۔آر۔سی۔ کی ایک اہم دستاویز

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ این۔آر۔سی۔ کا فیصلہ بہت پہلے سے ہو چکا ہے۔اہل بھارت کو اس کا بخوبی علم ہے۔ابھی کورونا وائرس کے سبب یہ پلاننگ گرچہ منظر نامہ سے غائب ہو چکی ہے,لیکن اہل حکومت کے عزائم اپنی جگہ اٹل ہیں۔ این۔آر۔سی۔ میں کام آنے والی ایک اہم دستاویز ونشاولی(Vanshavali)ہے۔زمین کے کاغذات […]

ایڈیٹر کے قلم سے تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

اسلام و مسلمین کے لیے پہلا ڈیٹینشن کیمپ اور اس کے اثرات

دنیا بھر کی تمام تر باطل طاقتیں روز اول سے ہی مذہب حق وصداقت "اسلام” کے خلاف کمربستہ رہی ہیں۔ یہ باطل طاقتیں ہمیشہ سے مذہب اسلام کو مٹانے کی ناکام اور مسلمانوں کو تکلیف پہونچانے کی کامیاب کوششیں کرتیں آئیں ہیں۔ مگر چونکہ مذہب اسلام پر خود خداے واحدہ لاشریک نے مہر حقانیت وصداقت […]