حضور بحرالعرفان حضرت علامہ آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ دین و سنیت، مذہب و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیےجن مصائب و آلام سےگزرےہیں ان کو برداشت کرکےآگےبڑھ جانا، یقینا یہ آپ ہی کا حصہ تھا،شاید کوئی اور ہوتا تو ٹوٹ کر بکھر جاتا،اور عیش و آرام کا کوئی اور آشیانہ تلاش کرلیتا،لیکن […]
Tag: بلال احمد نظامی
بابا فرید مسعود گنج شکر علیہ الرحمہ مالوہ میں
"مالوہ” وسط ہند میں ایک پرفضا اورکوہستانی علاقہ ہےجہاں عظیم سلاطین اور حکمرانوں نےحکومت کی ہے،لیکن اب صرف عہدرفتہ کی عظیم یادگاریں اورآثار باقی ہیں جو اُن سلاطین وحکمراں کےدورِ زریں کی یاد تازہ کرتےہیں۔مغلیہ اور خلجی دورحکومت میں ریاست مالوہ صوفیا،علما،فقہا،محدثین،مفسرین اور اولیاءاللہ کا مرکزِتوجہ رہاہے۔ریاست مالوہ کےاہل اللہ کےتذکرےاور تاریخ سے یہ اندازہ […]
تقریبات عرس اورتعمیرِامت
تحریر: بلال احمد نظامی مندسوری،رتلامفاؤنڈر: تحریک علمائےمالوہ صالحین اور بزرگان دین کےیوم وفات پر اخذِ فیض و حصولِ برکات کےلیےہرسال عرس کی تقریبات کا اہتمام ہوتاہے۔عرس کی شرعی حیثیت متعین کریں تو یہ ایک مستحسن اور مباح امر ہے،جو اسے فرض و واجب یا حرام کےدرجےمیں رکھے وہ دونوں طبقے افراط و تفریط کےشکار ہیں […]
کسان آندولن حقائق کی روشنی میں
بلال احمدنظامی مندسوری، رتلام مدھیہ پردیشفاؤنڈر:تحریک علمائےمالوہ روکھا سوکھا کھاکر، دھوپ،تپش، سرد، گرم اور بارش برداشت کرکےایک چھوٹےبچےکی طرح پرورش اور نگاہ داشت کرکےملک بھرکےلیےاناج اوراشیاےضروریہ کو پیداکرنےوالےکاشت کار(کسان) ہمارےملک بھارت میں گیارہ مہینےسےاحتجاج کی چادربچھائےاپنےحقوق کامطالبہ کررہےہیں لیکن حکومتی مشنری کےلیےان کی آواز صدا بہ صحرا ثابت ہوتی جارہی ہے۔اصل قضیہ یہ ہےکہ حکومت […]