تنقید و تبصرہ

انیس العرفاء ترجمۂ مونس الفقراء

ماضی قریب کے مشہور محقق جناب شمس بریلوی ٬ صوفیائے کرام اور مشائخِ امت کی تصنیفی خدمات اور رسائلِ تصوف پر روشنی ڈالتے ہوئے ” عوارف المعارف ” کے مقدّمہ میں لکھتے ہیں : مشہور ہے کہ حضرت شیخ ابو سعید ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی اس گراں قدر تصنیف کو جس پر […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

طفیل احمد مصباحی کا نعتیہ کلام نقد و تبصرہ کی میزان پر

نقد و تبصرہ: ابو محمد مظہری ملی ہے دولتِ حسنِ نظر ان کی محبت میںملا ہے نعت کہنے کا ہنر ان کی محبت میں تجلی نعت کی پھوٹے مرے فکر و تخیّل سےبنے خامہ مرا رشکِ قمر ان کی محبت میں حدیثِ مصطفیٰ ” حتیٰ أکونَ ” سے ہوا ظاہرفدا کر دو پدر ٬ مادر […]

متفرقات

مجلہ "پیام شعیب الاولیاء” اپنی کہکشاؤں میں

تبصرہ نگار: آصف جمیل امجدی مجلہ "پیام شعیب الاولیاء” ایک معیاری اور وسیع النظری پر مبنی اشاعت ہے جو اسلامی تعلیمات، صوفیانہ افکار، اور اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ مجلہ اہل علم و دانش اور صوفیاء کرام کی تعلیمات کے تشنگان کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ہے۔ اس […]

تنقید و تبصرہ

مجلہ پیام شعیب الاولیا مسلک اعلی حضرت کا ترجمان ہے

ازقلم: محمد قمر انجم قادری فیضیصحافی روزنامہ شان سدھارتھ، سدھارتھ نگر رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں ۔ سالہا سال کے تجربے میں ایک زندہ حقیقت کا مجھے انکشاف ہوا کہ تین خدمتیں ایسی ہیں جس کا نقش طویل عرصے تک قائم و دائم رہتا ہے۔(1) کسی زندہ فن پر […]

تنقید و تبصرہ زبان و ادب

الطاف حسین حالؔی کی ” مولود شریف” پر ایک نظر

از قلم : طفیل احمد مصباحی ادبی دنیا میں خواجہ الطاف حسین حالؔی ( وفات : دسمبر 1914 ء ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ۔ نظم و نثر ٬ تحقیق و تنقید اور سوانح نگاری کے میدان میں ان کے کارنامے بیحد اہم ہیں ۔ سر سید احمد خان ( بانی علی گڑھ مسلم […]

تنقید و تبصرہ

رحمتیں لے کے آیا ہے ماہ صیام: تبصرہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی ابو الشعرا علامہ سید اولاد رسول قدسی کا کلام بعنوان ماہ صیام تبصرے کی میز پر ہے۔آپ کا یہ کلام بہت ہی دیدہ زیب اور پسندیدہ ہے۔ کلام معنویت، پیکر تراشی ،سرشاری و شیفتگی ،فصاحت و بلاغت ،حلاوت و ملاحت ،جذب و کیف ، سوز و گداز ، سلاست و […]

تنقید و تبصرہ گوشہ خواتین

’’خواتین ادب تاریخ و تنقید‘‘ نسائی ادب کی تفہیم میں اہم اضافہ

تبصرہ نگار : ابو شحمہ انصاریلکھنؤ بیورو چیف ،نوائے جنگ برطانیہ نسائی ادب پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی نئی تصنیف ’’خواتین ادب تاریخ و تنقید ‘‘ منظر عام پر آچکی ہے ،اس سے قبل مصنفہ کی تانیثیت پر مبنی اہم کتاب’’اردو ادب میں تانیثیت کی مختلف جہتیں‘‘ اہل علم وفن کے درمیان داد و تحسیں […]

تنقید و تبصرہ

تبصرہ: رحمت و نور کی برکھا

از قلم : (مولانا)کلیم رضوی مصباحی رحمت و نور کی برکھا شاعر جدت طراز سید خادم رسول عینی زید مجدہ کا اولین نعتیہ مجموعہ ہے_ سید صاحب قبلہ کی مہربانی کہ نور و نکہت اور عشق و عرفان میں ڈوبا ہوا نعتوں کا یہ حسین گلدستہ فقیر کے لیے سامان راحت ہوا فقیر نے بالاستیعاب […]

تنقید و تبصرہ گوشہ کتب

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں […]

تنقید و تبصرہ

سہ ماہی عرفان رضا: "فکر رضا” کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل امجدی امام اہل سنت سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ کی ذات وستودہ صفات علمی کہکشاؤں میں اپنی ایک الگ جہاں آباد کئے ہے۔ جہاں پر لوگوں نے عقیدت و محبت کا نذرانہ اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ اسی سلسلتہ الذہب کی ایک نایاب کڑی "سہ ماہی عرفان رضا” ہے۔ جو بزرگوں […]