مذہبی مضامین

رب کو اسم محمد میں نقطہ گوارا نہ ہوا اور ہم میلاد جلوس کا تقدس پامال کر رہے ہیں

از : پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اور پورے ادب و احترام کے ساتھ جلوس نکالنا صحابہ کرام کی سنت ہے جس کا ثبوت بے شمار احادیث میں ملتا ہے۔ جلوس نکالنے کا یہ سلسلہآج تک […]

نعت رسول

آتے ہیں رب کے پیارے مولود کی گھڑی ہے

خوش رنگ ہیں نظارے مولود کی گھڑی ہےآتے ہیں نور والے ﷺ مولود کی گھڑی ہے جاؤں میں ان کے صدقے مولود کی گھڑی ہےعالم بنا ہے جن سے مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں رب کے پیارے ﷺ مولود کی گھڑی ہےبادل خوشی کے چھائے مولود کی گھڑی ہے رحمت کے جام چھلکے مولود […]

نبی کریمﷺ

تعلیم و تربیت کے ذریعہ صالح معاشرہ کی تشکیل جشن میلاد کا بنیادی تقاضہ

ازقلم:۔ پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) سرور کائنات کی آمد سے قبل انسان کو اس راستہ کی پہچان نہ تھی جو اسے اس کے مالک حقیقی تک لے جائے ، نہ اس میں حق کی تائید کرنے کی صلاحیت موجود تھی اور نہ […]

نبی کریمﷺ

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا اداب نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل ایمان مسلمانوں اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ […]

نبی کریمﷺ

ذکر و اظہار محبتِ رسول ﷺ کے دُشمن …تشدد کے خوگر

بم دھماکوں اور جھوٹے پروپیگنڈوں سے جلوس و محافلِ ذکر رسول ﷺ کو مٹایا نہیں جا سکتا! تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   ذکرِ رسول اللہ ﷺ سے حیات کی بہاریں ہیں…یہ نغمۂ روح ایمان کو تازہ کرتا ہے…وہ کیسے لوگ ہیں جنھیں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ نہیں بھاتا…یقیناً اُن کے عقائد کی بزم سوٗنی […]

متفرقات

عورتوں کی عزت ان کے پردے میں ہے: صوفی بیت اللہ رضوی کا جشن عید میلادالنبی بموقع شادی خانہ آبادی میں اظہار خیال

سونولی(لہرا بازار) مہراج گنج: 21مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)کل شام بعد نماز عشا انجینئر سبحان اللہ صاحب کے شادی خانہ آبادی کے موقع پر جشن عید میلاد النبی کا انعقاد بحسن و خوبی عمل میں آیا۔ جس کی صدارت و سرپرستی استاذالاساتذہ حضرت علامہ سرور علی قادری(پرنسپل: جامعہ عربیہ اہل سنت مصباح العلوم،خلیل آباد) نے فرمائی […]

متفرقات

چتیا بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ اختتام پزیر

چتیابازار/سدھارتھ نگر 7 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) آج بعد نماز عشاء عالی جناب امام الدین صاحب کے دولت خانے پر جشن عید میلادالنبی کا انعقاد کیا گیا، قرآن مقدس می تلاوت سے محفل کے افتتاح کے بعد محمد حقیق اللہ و محمد کلیم سلمہما اللہ متعلمان دارالعلوم امام احمد رضا(بندیشرپور) نے نعت و منقبت کے […]