اصلاح معاشرہ

دوستوں پر مستقبل کا انحصار ہوتا ہے

تحریر: حسین قُریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا دوست بنانے کا عمل بچپن سے ہوتا ہیں۔ اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں ہیں۔ یاد کیجئے جب ہم اسکول میں پڑھتے تھے۔ جماعتوں میں بچوں کے مختلف گروپ ہوا کرتے تھے۔ ایک ہوشیار طالب علموں کا ، ایک کم ذہین طالب علموں اور ایک شریر طالب علموں ۔۔۔۔۔۔ […]

رمضان المبارک

اعتکاف کا مقصد شبِ قدر کا حصول ہے

ازقلم: حُسین قُریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا یوں تو رمضان المبارک کا ہر لمحہ بڑا ہی بابرکت، عظمت اور رحمت والا ہوتا ہے۔ اللہ عزوجل اس ماہ میں اپنے بندوں پر بے شمار رحمتوں اور مغفرتوں کی بارش کرتا ہے۔ اسی کے ساتھ بندوں کے نیک اعمال کی جزا میں اضافہ کردیتا ہے۔ تاکہ مسلمانوں کے نامہ […]

رمضان المبارک

آہ!۔۔۔ رمضان کا رحمت کا عشرہ رخصت ہوا

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا رمضان المبارک کا مہینہ بڑا ہی بابرکت، رحمتوں و عظمتوں والا ہے۔ اس کی ہر ایک لمحہ مومنوں کے لئے نور کی بارش کرتا ہے۔ اس کے ہوا کے جھوکے عاصیوں کے دامنوں کو معطر کرتے ہیں۔ اس ماہ فرقان کے دن و رات مسلمانوں کی مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ […]

کالم

افسانہ: عزائم

افسانہ نگار: حُسین قُریشیبلڈانہ ،مہاراشٹر ( انڈیا ) سر، "آپ مجھے میرے دونوں بیٹوں کی ٹی سی دے دیجئے ۔ اب میں انھیں اسکول پڑھا نا نہیں چاہتا ہوں۔ وہ کچھ محنت مزدوری کرینگے تو گھر کے اخراجات میں آسانی ہوگی۔” ذاکر نے خالد سر سے درخواست کی۔ "آپ میرا آفس میں انتظار کریں۔ میں […]

تنقید و تبصرہ

حسین قریشی صاحب کی کتاب "پاگل پن”۔تحریر ایسی ہو کہ اضافہ کہیں جسے…

مصنف: حسین قریشیمبصر: نکہت کاظم سید "پاگل پن”کتاب کا عنوان ہی قاری کی توجہ کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔پاگل پن حسین قریشی صاحب کے افسانوں اور افسانچوں کا مجموعہ ہے جسکی ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ہوئی ہے۔میں نے جب اس کتاب کے بارے میں سنا اسکے عنوان ہی کی وجہ سے آرڈر کیا کیونکہ […]

تنقید و تبصرہ

افسانوی مجموعہ "پاگل پن”

مصنف:حسین قریشی تبصرہ نگارراج محمد آفریدیپشاور پاکستان اردو کے نثری ادب میں افسانوی ادب کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ داستان، ناول، ڈراما، افسانہ یہ سب کہانیوں کی صورتیں ہیں۔ وقت کی کمی اور مصروفیات کی وجہ سے آج کا قاری داستان پڑھتے ہوئے اکتاہٹ کا شکار ہوتا ہے۔ قاری کی عدم دلچسپی […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

"عیدِ میلاد” سبب وجود کل کائناتﷺ کی شان ہے

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایسے آخرالزماں نبی ہے۔ جن کا تذکرہ سب سے پہلے ہوا۔ جن کے نور کو خالقِ کائنات اللہ ربّ العالمین نے کائنات سے پہلے بنایا۔ آپ کی تشریف آوری کے لئے کُل کائنات کی تخلیق ہوئی۔ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا […]

تعلیم

"دینی و عصری تعلیم” کی اہمیت،افادیت اور ضرورت۔۔۔

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) موجودہ دَور کے اوقات مقابلہ آرائی کے ہیں۔ آج ہمیں ہر شعبے میں ایک سے ذائد مقابل ہمارے سامنے کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ہمیں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان سے انہی کے طرز پر مقابلہ کرنا ہوگا۔ اگر وہ ٹی وی چینل کے ذریعے اپنی تعلیمات و رجحانات دنیا […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

'کامیابی' کا کوئی راز نہیں،یہ منصوبہ بندی،سخت محنت اور ناکامی سےسیکھنے کا نتیجہ ہے

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا دنیا کا ہر انسان اپنے شعبے میں ، اپنے کام میں اور تعلیم میں کامیاب ہونا چاہتا ہیں۔ کامیابی کے حصول کے لئے ہی وہ محنت اورجدوجہد کرتے ہیں۔ لیکن کامیابی انھیں ملتی ہے جو صحیح راستے پر محنت کرتے ہیں۔ جو لوگ صد فیصد درست علم حاصل کرتے ہیں […]

افسانہ

آواز !!….

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر کافی دنوں بعد راشد اور تسلیم گھر سے باہر آئے تھے۔ وہ درخت کے ورنڈے پر خاموش بیٹھے اپنے اپنے موبائل میں گُم تھے۔ غالباً وہ موبائل پر گیم کھیل رہے ہوںگے۔ راشد نے تسلیم سے کہا، ” کیا تم نے کوئی آواز سنی؟ مجھے ہیلو ۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔ کی […]