خواجہ غریب نواز

تعلیمات غریب نواز کا مختصر تجزیہ

تحریر :محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن :مجلس علمائے جھارکھنڈ) اللہ رب العزت کا بندوں پر فضل و احسان ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لئے ہر زمانے میں کسی نہ کسی کو ضرور بھیجتا ہے اولین زمانہ میں انبیاء کرام لوگوں کو سیدھی راہ پر لانے کے لیے بھیجے جاتے تھے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیں

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضوی الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیںحق پرستی کی حسیں پہچان ہیں خواجہ معیں تن بدن، روح و نفس،سب کچھ بجا ہے جو کہیںہند کے راجا یہی ہیں جان ہیں خواجہ معیں منزلت عقل و خرد سے ماوراء ہے آپ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نےبسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰیجَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ خدا میں، پرچمِ عشقِ نبی لے کرکیا سازش کے ہر بندھن کو چَکنا چٗور خواجہ نے […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط اول)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور دور حاضر میں قوم مسلم کی زبوں حالی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے اسلاف سے دور ہوتے جا رہے ہیں، ان کے کردار کو فراموش کرتے جا رہے ہیں اور چند گنے چنے افراد ذرا یاد کر بھی رہے ہیں تو صرف کرامات، قوم […]

متفرقات

خواجہ غریب نواز کی زندگی محبت کا پیغام دیتی ہے: علامہ محمد سعید نظامی

دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی میں عرس خواجہ غریب نوازمنایا گیا بستی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طاھر القادری) دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بانس کھور کلاں ضلع بستی میں عرس خواجہ غریب نواز منایا گیا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین پیرطریقت خلیفہ حضور حبیب العلماء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ محمد سعید […]

سیرت و شخصیات

عاشق خواجۂ اجمیر ہیں سبطین رضا

ازقلم: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ: سہ ماہی امین شریعت بریلی کا تعلق اجمیر معلی سے اتنا پاکیزہ اور مستحکم ہے جو نہ ٹوٹا ہے اور نہ توڑا جا سکتا ہےکیوں کہ دونوں فکریں بغداد مقدسہ کی مرہون منت ہیں، اسی پر سارے عقائد کو قیاس کر لیا جائے، حضور اعلیٰ حضرت نے جو کچھ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کا

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کاہوا مسرور دیوانہ معین الدین چشتی کا بحکم خواجۂ ہند الولی ساغر ہے پیالے میںبہت مشہور ہے قصہ معین الدین چشتی کا چھٹیں تاریکیاں کفروضلالت کی سنو لوگوںپڑا جب ہند میں تلوا معین الدین چشتی کا یقیناً عزت دارین اس کو […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات

ازقلم: محمد نیاز حنفیمتعلم جامعہ حنفیہ رضویہ مانک پور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔          سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر و شرک کا دَوْر دَوْرَہ  تھا ، اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا قائم  تھی اور لوگ اَخلاق و کِردار کی  پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو […]

خواجہ غریب نواز

سلطان الہند غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

تحریر: غیاث الدین احمد عارفؔ مصباحیؔ نظامیؔخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم ،یکما ڈپو لچھمی پور ،مہراج گنج (یوپی) ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ کے بانی عطائے رسول، سلطان الہند ،خواجہ غریب نواز حضرت سیدنا معین الدین حسن چشتی ،اجمیری ( رحمۃ اللہ علیہ) اللہ رب العزت کے اُن پاک طینت بندوں میں سے ہیں جنھوں نے […]

خواجہ غریب نواز

سلام بارگاہ سرکار خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ازقلم: برکت اللہ فیضی، گونڈہ محبوب حق کے دلبر خواجہ سلام لے لوسلطان شاہ سنجر خواجہ سلام لے لو نور نگاہ زہرا حسنین کے دلارےتسکین قلب حیدر خواجہ سلام لے لو یہ آستاں وہی ھے جن و ملک جہاں پرکہتے ہیں روز آکر خواجہ سلام لے لو ہو در گزر خطائیں مقبول ہو دعائیںبہر شفیع […]