سیاست و حالات حاضرہ

اجمیر شریف: تاریخ، عقیدت، اور فرقہ واریت کے بیچ ایک آزمائش

اجمیر شریف، حضور خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ، صدیوں سے امن، محبت، اور روحانی ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں نہ صرف مسلمان، بلکہ تمام مذاہب کے لوگ اپنی مرادیں لے کر آتے ہیں اور سکونِ قلب پاتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں اس مقدس […]

امت مسلمہ کے حالات

قضیہ اجمیر اور نام نہاد محبین غریب نواز

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ کئی سالوں سے رہ رہ کر یہ آواز اٹھتی رہی ہے کہ آستانہ حضور غریب نواز علیہ الرحمہ ایک مندر ہے، پہلے جب یہ شور ہوتا تھا تو لوگ اسے "پاگل کی بڑ” سے زیادہ اہمیت نہ دیتے تھے، دھیرے دھیرے یہ آواز تیز ہوتی گئی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

تضمین بر منقبت حسنؔ بریلوی در شان خواجہ غریب نواز

نتیجہ فکر: محمد اشرفِؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بالیقیں منبعِ برکات ہے روضہ تیراوادیٔ یاس میں پِھرتا نہیں منگتا تیرابھر کے زنبیل لیے آتا ہے شیدا تیرا خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا حسنِ ایمان و عقیدت کو جِلا دیتا ہےطالبِ شوق کو جنت کا پتہ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت حضور خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ

از قلم: محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی7045528867ساکن سالارپور بابا گنج تحصیل نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو۔پی۔ ہراک ہندی مسلماں کرتا ہے اقرار یا خواجہملا ہے آپ ہی سے دامنِ سرکار یا خواجہ شہنشاہِ مدینہ کی محبت کا صلہ ہے یہجو جگ میں ہو رہا ہے آپ کا پرچار یا خواجہ دوانے آپ کے صد جان […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شانِ خواجہ غریب نواز رضی تعالیٰ عنہ

از قلم: شمس الحق شمسی علیمی، مہراج گنج یوپی اعلیٰ ہے رتبہ معین الدین کاپیارا ہے روضہ معین الدین کا فیض کا دریا رواں ہے چار سوعرس ہے خواجہ معین الدین کا ان پہ طعنے کسنے والو حشر میںدیکھنا رتبہ معین الدین کا شاہ بطحا کے کرم سے دہر میںبٹتا ہے صدقہ معین الدین کا […]

خواجہ غریب نواز

دین کی تبلیغ میں سلطان الہند کا داعیانہ پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہارریسرچ اسکالر البرکات انسی ٹیوٹ علی گڑھ اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور اس کے فروغ و استحکام میں بر صغیر ہند و پاک میں بڑے بڑے مفکر، محدث، مجدد تشریف لائیں جنھوں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر دین و ملت کی خدمت کا فریضہ انجام […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

بے سہارو کے سہارا خواجہء ہندالولیہند کے ہیں آپ راجا خواجہء ہندالولی تیرے در کے ہم ہیں شیدا خواجہء ہندالولیہم بھی دیکھیں تیرا روضہ خواجہء ہندالولی ان کے ذکر پاک کا ہے دوجہاں میں تذکرہہیں عطاۓ شاہ طیبہ خواجہ ہندالولی ہند میں اسلام کی شادابی جو تم سے ہوئیمصطفی کا ہے یہ صدقہ خواجہء ہندالولی […]

خواجہ غریب نواز

میرے خواجہ کی تاثیر نظر

تحریر: محمد احمد رضا مصباحی سعدی اللہ تبارک و تعالی جب کسی بندے کو محبوب و دوست بناتا ہے ، تو اس کو بےشمار عظمتوں ، رفعتوں اور کمالات سے نوازتا ہے اور ایسی روحانی طاقت و قوت عطا فرما دیتا ہے ، کہ وہ جس بندے پر اپنی نگاہ ڈال دیں ، تو اس […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط چہارم)

تحریرؒ بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ❼ ـــ آج آٹھویں صدی میں بھی عاشقانِ خواجہ کی کثرت کیسے؟اس کی بے شمار وجوہات ہیں جن میں سے تین یہاں ذکر کی جاتی ہیں :1__ آپ – رحمة الله عليه – کو اللہ اور اس کے رسول – ﷺ – نے ہمارے لیے، بس ہم تک اسلام […]

تنقید و تبصرہ مراسلہ

صداے دل: حیات خواجہ کی ضیاباریاں

مکرمی! عزیزم مولانا محمد فیضان رضا علیمیالسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔یقیناً سیرت وسوانح غریب نواز پر آپ نے قیمتی مضامین کا گلدستہ تیار کرکے بارگاہ غریب نواز میں بہترین خراج عقیدت پیش کیا ہے، مقالات معیاری، انتخاب لاجواب اور ترتیب نہایت شاندار ہے، آپ نے یہ جوہر […]