سیاست و حالات حاضرہ

غریب نواز کی کرامت: عبادت گاہوں کا قانون 1991ء کی بالادستی

پچھلے دنوں (12 دسمبر 2024ء) کو سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے قانون 1991ء کے حوالے سے جو فیصلہ سنایا وہ ایک نئی امید کی کرن ہے، اور اگر یہ معاملہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ سے نہ جڑتا، تو شاید کئی مساجد، درگاہیں اور دیگر مقدس مقامات خطرے میں پڑ جاتے۔ […]

امت مسلمہ کے حالات

اجمیر درگاہ کے شِیو مندر ہونے کا دعویٰ۔ ہندو سینا نے کورٹ میں داخل کی پیٹیشن

بابری مسجد کو ہڑپ کرنے والوں کی لالچی نظریں اب اجمیر درگاہ پر آچکی ہیں۔ مسلمان کیا کریں؟ ہندو سینا نے اجمیر کورٹ میں یہ پیٹیشن داخل کردی ہےکہ اجمیر درگاہ پہلے شِیوا مندر تھا۔ہندو سینا نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہا دیو وِراجمان مندر قرار […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی ، مسقط عمان0096899633908 بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نےبسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰیجَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ خدا میں، پرچمِ عشقِ نبی لے کرکیا سازش کے ہر بندھن کو […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کی مومنانہ بصیرت

تحریر:حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور09386379632 عطائے رسول سلطان الہند ‘غریب نواز’حضرت خو ا جہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمۃاللہ علیہ ماہ ذِی الحجہ 583ھ۔1187ء مکہ مکرمہ کی حاضری کے بعد مدینہ طیبہ اپنے محبوب ﷺ کی بار گاہ میں پہنچتے ہیں وہاں رسول کریم ﷺ نے آپ کو اپنے دیدار سے مشرف فرمایا […]

خواجہ غریب نواز

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:3)

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا سر زمین ھند میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت کیلئے لاکھوں مشائخ علماء اور صوفیاء نے نمایاں خدمات اور کارنامے انجام دیئے ہیں، انکی وجود مسعود کی برکتوں نے لوگوں کو متاثر کیا۔ اور ظلمت کدہ شرک کو حق و صداقت، توحید و رسالت کے نور سے منور […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت درشان ہند الولی حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ سب کا ہند الولی دربار ہے اعلیٰ تیرااس سے دنیا میں یہ پھیلا ہے اجالا تیرا صدق دل سے تیری سرکار میں آتے ہیں سبھیسر خرو ہوتاہے ہر مانگنے والا تیرا جو بھی آیا ہے یہاں ہوتا ہے وہ تیرا مریدیہ ہے اجمیر میں دستور نرالا […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: ترے ہیں شمس و قمرتیری کہکشاں خواجہ

نتیجہ فکر: سیدشاکرحسین سیفیصدر شعبۂ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانی۔۔۔۔۔۔۔ ممبئی۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈیا09892137196 ترے ہیں شمس و قمر تیری کہکشاں خواجہتو ارضِ ہند پہ رحمت کا آسماں خواجہ ترا حصار ِ کرم ، قلعۂ ِ اماں خواجہاُسی چمن میں رہے میرا آشیاں خواجہ سحاب ِ فیض ترا ، روز و شب برستا ہےہری بھری ہیں مرادوں کی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: عطاے مصطفیٰ مرے خواجہ پیا

عطاے مصطفیٰ، آل مرتضیٰ، سلطان الاولیاء، سید السالکین، شمش العارفین ہند الولی حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں ایک ادنیٰ غلام کا نذرانہ عقیدت ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 عطاے مصطفی ، مرے خواجہ پیابیاں ہو کس زباں سے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں جومنگتوں کوہمیشہ جھولیاں […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

پیکرِ جود و سخاخواجہ معین الدین ہیںیعنی سر تا پا عطا خواجہ معین الدین ہیں لختِ قلبِ مرتضٰی خواجہ معین الدین ہیںنورِ چشمِ فاطمہ خواجہ معین الدین ہیں آل شاہِ کربلا خواجہ معین الدین ہیںدلبرِ غوث الوریٰ خواجہ معین الدین ہیں کفر کی تاریکیاں جس نے مٹا دیں ہند سےدین کی ایسی ضیا خواجہ معین […]