قرآنِ کریم میں فرمایا گیا ہے، ترجمہ: اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا۔ دُعا عظیم عبادت ہے جس کی عظمت و فضیلت پر بکثرت آیاتِ کریمہ اور احادیثِ طیبہ وارِد ہیں۔ چنانچہ ”دُعا“ کے فضائل کے متعلّق چند احادیثِ کریمہ ملاحظہ کریں: اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی چیز […]