تعلیم

صرف علم دین حاصل کریں ؟؟؟

ہمارے علماء و مشائخ نے مسلسل ایک طویل عرصے تک اپنے تلامذہ و مریدین کو ایک سبق پڑھایا ہے۔ مسلسل یہ کہتے رہے کہ صرف علمِ دین حاصل کریں، اللہ تمہاری دنیوی ضروریات بھی پوری کر دے گا۔ لیکن اب حقائق تبدیل ہو گئے ہیں۔جنہوں نے صرف قرآن کریم حفظ کیا، تجوید پڑھی، درسِ نظامی […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ

پیش نظر تحریر میں چار اہم گوشوں پر قلم بند کرنے کی جرأت کی گئی ہے جو تحریر کے مقصود ہیں۔ تاریخ کا پس منظر ہمیں ذہن نشیں کراتا ہے کہ کسی تہذیب، قوم یا مذہب کی بقاء کے لیے ایک مرکز کا ہونا ضروری ہے جس کے ما تحت تمام تر محرکات میدان عمل […]

تعلیم

شعبہ جات کی تقسیم مستقبل میں دینی علوم کی بقا کا مؤثر ذریعہ

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحیگجرات (انڈیا) غیر دینی علوم؛ چاہے آپ ان کو عصری علوم کا نام دیں یا دنیوی علوم کا، بہر حال موجودہ دور میں علوم کی تقسیم اور شعبہ جات کی درجہ بندی کے حوالے سے ان کا دائرہ خوب پھیل چکا ہے. تقریباً علم و فن کے ہر میدان کو کئی […]

تعلیم

"دینی و عصری تعلیم” کی اہمیت،افادیت اور ضرورت۔۔۔

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) موجودہ دَور کے اوقات مقابلہ آرائی کے ہیں۔ آج ہمیں ہر شعبے میں ایک سے ذائد مقابل ہمارے سامنے کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ہمیں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان سے انہی کے طرز پر مقابلہ کرنا ہوگا۔ اگر وہ ٹی وی چینل کے ذریعے اپنی تعلیمات و رجحانات دنیا […]

تعلیم

اسکول و کالج وآن لائن تعلیمی نظام

دینی و عصری تعلیم کی اہمیت تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺ، بنگلورمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا عالمی مہلک وباء کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میںڈیڑ ھ سال سے اسکول وکالج بند ہیں اسکول وکالج ہی سے عصری اعلیٰ تعلیم حاصل کرکہ ڈاکٹر […]

تعلیم

بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی […]

تعلیم

دینی تعلیم جنت کا راستہ آسان کرتی ہے: مولانا نذیر اظہرؔ کٹیہاری

کٹیہار:12 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعہ بمقام ” جامع مسجد تریانی ” مدرسہ تعلیم الاسلام تریانی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علاقے کے قرب و جوار سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ، پروگرام کا آغاز مسعود عالم سلفی صاحب کی تلاوت کلام اللہ سے ہوا، نذیر اظہر […]

تعلیم

دینی تعلیم سے بےتوجہی: ایک لمحۂ فکریہ

تحریر: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انو ار مصطفیٰ سہلاؤ شریف باڑمیر(راجستھان) انسانی زندگی میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت ایک مسلم حقیقت ہے  ،اس کی تکمیل کے لئے ہر دور میں اہتمام کیا جاتا رہا ہے  ،لیکن اسلام نے تعلیم کی اہمیت پر جو خاص زور دیا ہے اور تعلیم کو  جو فضیلت […]

تعلیم

بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ گذشتہ چند سالوں میں تعلیم کے مسئلہ پر مسلمانوں میں بیدا ری آئی ہے ، کنونٹ ، پرائیوٹ تعلیمی ادارے اور سرکاری اسکولوں میں مسلم بچے بچیوں کا تناسب تیزی سے بڑھا ہے ، سہولتیں بھی پیدا ہوئی ہیں ، مکتب اور مدارس میں […]