نظم

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت ہے لازمی سیاستتعلیم و معیشت […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

تمل ناڈو میں سماجی انصاف کے لیے کوششیں تیز۔۔۔

وزیر اعلیٰ ایم۔کے۔اسٹالن بھارتی سیاست کا اہم کردار بن کر اُبھر رہے ہیں تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی ہندوستانی سیاست آج کل ایک عجیب چوراہے پہ کھڑی ہے۔ بڑے بڑے سیاسی پنڈت بھی تذبذب میں مبتلاہیں اور صاف پیشن گوئی کرنے سے قاصر ہیں۔ کچھ لوگ دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی اجتماعیت ضروری ہے

ازقلم: سید عزیزالرحمٰنSayyedazeezurrahman@gmail.com دوستو! یہ ملک ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جس میں ہرمذہب کے ماننے والے کو اپنے دین کے مطابق زندگی گزارنے کا حق ہے،اسی طرح ملک کاآٸین ہر کسی کو سیاسی پارٹی بنانے کی بھی اجازت دیتا ہے الیکشن لڑنے کا اختیار دیتا ہے ،کوٸی پارٹی نہ کسی مخصوص مذہب کی ہوتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اور سیاسی محرومی !!

"سیاسی محرومی کے بہت سارے اسباب ہیں جن میں ایک اہم سبب اپنی قیادت سے غفلت برتنا ہے اسی بنا پر ہماری قوم سیکولرزم کے نام پر غیر مسلم لیڈران کو اپنا رہبر مانتی رہی لیکن 70 سال گزرجانے کے بعد بھی اپنی قیادت پر بھروسہ کرنے تیار نہیں ہے۔جس کی وجہ سے مسلمان سیاسی […]

غزل

دیش کا پردھان

خیال آرائی: عاقب چشتیکیسریا مشرقی چمپارن بہاررابطہ نمبر:- 9931416860 ظلم و ستم کی آپ حمایت نہ کیجیےعدل و وفا سے کوئی بغاوت نہ کیجیے آیا ہے ویل ایسے نمازی کے واسطےہرگز ریا کے ساتھ عبادت نہ کیجیے تلیے پکوڑے کرکے اِیم بی اے دوستوسرکاری نوکری کی یوں چاہت نہ کیجیے آپس میں نفرتوں کی جو […]

سیاست و حالات حاضرہ

 سیاست سے دوری کیوں؟

ازقلم: بدرالدجی امجدی ویسےتوسیاست کے کئ معانی ہوتے ہیں مگر ان سب کا نچوڑ صاف اور سرل لفظوں میں بیان کروں تو سیاست نام ہے "مخلوق کی خدمت کا” اور مخلوق کی خدمت کرنے سے نہ تو  اسلام منع کرتا اور نہ ہی دنیاوی دیگر مذاہب, بلکہ سیاست تو اسلام ہی کا ایک حصہ ہے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

1925 سے 2025 تک، چوک کہاں ہو رہی ہے

تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن: روشن مستقبل دہلی کہتے ہیں کہ تاریخ خود کو دوہراتی ہے، قریب سو سال کا عرصہ گزر گیا اور انڈین مسلمان اسی راہ پر کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے، آج کے حالات اور سو سال قبل کے حالات میں سر مو فرق نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

اتر پردیش کی سیاست اور مدرسہ فیکٹر

چالیس سال ووٹ اور صرف 10 ہزار نوکریاں دے کر مسلمانوں پر 10 لاکھ احسانات لادنے والی سیکولر پارٹیوں کا تنقیدی تجزیہ کرتی ایک تحریر تحریر:محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اتر پردیش دیش کی سیاسی راجدھانی ہے اور یہاں مسلمانوں کا سیاست پر خاصہ اثر پایا جاتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرتی کون، اویسی یا سیکولر لیڈر؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی انڈین سیاست میں دو طرح کے لیڈران ہیں ایک نفرتی ایک محبتی ، عام طور پر سیکولر پارٹیاں اور انکے لیڈران کو غیر نفرتی یعنی محبتی ٹولہ سمجھا جاتا ہے جب کہ نفرتی ٹولہ بی جے پی کو یا پھر مجلس […]

سیاست و حالات حاضرہ

جاٹ لینڈ کی سیاسی ڈگر اور مسلمان

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیلرکن روشن مستقبل دہلی اتر پردیش میں اس وقت سیاسی پارہ پورے شباب پر ہے اور ہر طرح کی کھچڑی پکنے کے لیے ہانڈیاں چڑھ چکی ہیں، یہ کھچڑی سیاسی کھچڑی ہے جس میں ہر کوئی مسلمانوں کو تیج پتہ کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے، […]