امت مسلمہ کے حالات

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

اصلاح معاشرہ

سی۔اے۔اے۔، این۔پی۔آر۔ اور این۔آر۔سی۔ کے لیے تیاری کیسے کریں؟

ازقلم: پی۔ سید ابراہیم ایڈووکیٹہائی کورٹ، چنئی جسٹس جناب جی ایم اکبر علی نے بہت اچھے اور واضح انداز میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کو سمجھایا ہے۔ براہ کرم اس تفصیل کوغور سے پڑھیں اور دعسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ کسی شخص کے قانونی طور پرہندوستانی شہری ہونے […]

سیرت و شخصیات

کون ہے شرجیل امام؟

تحریر: خرّم ملک کیتھوی ہندوستان کے صوبہ بہار کی ایک مردم خیز بستی کاکو میں پیدا ہوئے، آئی۔آئی۔ٹی۔ ممبئی سے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹرز ڈگری لی، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جدید تاریخ میں ایم فل، پی ایچ ڈی کی،آج شرجیل امام کو جیل گئے پورے 365 دِن یعنی ایک […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

مگر ہم نہیں جاگے……….

طلاق ثلاثہ کا بل پاس ہو گیا ہم نہیں جاگے……..دفعہ 370 ہٹانے کے بعد کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گۓ ہم نہیں جاگے…….مسلمان ماں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جاتی رہیں ہم نہیں جاگے……. بابری مسجد کا غیر منصفانہ فیصلہ آیا ہم نہیں جاگے……بنارس و متھرا کی مسجدوں کا مسئلہ اٹھا ہم […]

سیاست و حالات حاضرہ

آج پھر یاد تری آئی ہے

سی۔ اے۔ بی۔ کو سی۔ اے۔ اے۔ قانون بنے ایک سال ہوگیا ہے۔ 9 دسمبر 2019 کو لوک سبھا نے جب اس بل کو پاس کیا تو دل پر مایوسی چھاگئی لیکن پھر یہ سوچ کر تھوڑی امید جگی کہ اسے ابھی ایکٹنگ کمیٹی اورپھرراجیہ سبھا سے گزرنا ہے، اور وہاں سے اس کا پاس […]

ایڈیٹر کے قلم سے تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

اسلام و مسلمین کے لیے پہلا ڈیٹینشن کیمپ اور اس کے اثرات

دنیا بھر کی تمام تر باطل طاقتیں روز اول سے ہی مذہب حق وصداقت "اسلام” کے خلاف کمربستہ رہی ہیں۔ یہ باطل طاقتیں ہمیشہ سے مذہب اسلام کو مٹانے کی ناکام اور مسلمانوں کو تکلیف پہونچانے کی کامیاب کوششیں کرتیں آئیں ہیں۔ مگر چونکہ مذہب اسلام پر خود خداے واحدہ لاشریک نے مہر حقانیت وصداقت […]