زبان و ادب

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ

غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں ‘‘دخیل’’ کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک […]

سیرت و شخصیات

شمس الرحمن فاروقی :اردو تنقید کا اہم ستون گر گیا: مفتی ثناء الہدی قاسمی

پٹنہ: 25 دسمبر، ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) شمس الرحمن فاروقی (ولادت:15 جنوری1935) اردو ادب و تنقید کے اہم ستون تھے۔ انہوں نے ادب میں جدیدیت کے فروع اور اس کو مقبول بنانے کے لیے بے انتہا جدو جہد کی غیر تدریسی مشغولیت کے باوجود انہوں نے لغت، تحقیق، داستان، تنقیداور افسانے کے حوالے سے جو خدمات […]

متفرقات

شمس الرحمن فاروقی کا انتقال،اردو زبان و ادب کا بڑا نقصان: ممبئی کے ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار

ممبئی: ہماری آواز، 25 دسمبر// مشہور ومعروف اردوشاعر،نقاد اور مصنف اور محمد حسین آزاد کی مشہور زمانہ کتاب آب حیات کے انگریزی مترجم ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی کے آج الہ آباد میں انتقال کی خبر کے بعد ممبئی کے اردو ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ برصغیر ہندوپاک […]

متفرقات

ممتاز نقاد اور معروف شاعر شمس الرحمٰن فاروقی کا انتقال

پریاگ راج: ہماری آواز(نامہ نگار) 25دسمبر// ممتاز نقاد و شاعر شمس الرحمن فاروقی صاحب جو کئی دنوں سے سخت بیمار تھے آج انہوں نے الہ آباد میں واقع اپنے مکان میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ موصوف نامی گرامی شاعر اور نقد ونظر میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ ان کے انتقال سے اردو ادب کا […]