خواتین اسلام گوشہ خواتین

اسلام میں عورتوں کا بہادرانہ کردار

غزوۂ احزاب ( ؁۵ہجری ) میں سارے عرب کے مشرکین اور یہود نے متحد ہو کر مرکز اسلام پر یلغار کردی تھی اور خاص مدینہ منورہ کے اندر یہودِ بنوقریظہ غداری کرکے اہل حق کی جانوں کے لاگو ہوگئے تھے۔ مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش تھی، لیکن آفریں، اللہ کے ان پاکباز بندوں […]

گوشہ خواتین

اسلام میں عورت کا مقام

ازقلم: گل گلشن، ممبئی عورت وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے، جس کے وجود سے کائنات میں رنگ ہے اور جسے ہر دور میں مظلوم بنا کر پیش کیا گیا مگر وہاں جہاں وہ مظلوم ہے۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت کم از کم اسلام کی طرف سے نہ مجبور […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: عورت

از قلم: مولانا محمد تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائےمصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ چلتی ہے تو نظروں کو جھکا رکھتی ہے عورتآنکھوں میں شرم و حیا سجا رکھتی ہے عورت وقت آئے تو یہ جان کی بازی بھی لگا دےہرحال میں عزت کو بچا رکھتی ہے عورت مالک نے اسے صبر دیا ہے وہ غضب کاارمان بھی یہ […]

گوشہ خواتین

عورت کی خوبصورتی حیا میں، اور تحفظ حجاب میں ہے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور نظام عدل ہے ،جو احترام انسانیت سکھاتا ہے، بھایئ چارگی ،اخوت ومحبت کا یکساں درس دیتا ہے۔ اسلام ایک دین فطرت ہے جو افراط وتفریط کے درمیان ہے۔امن واماں اور سلامتی کا خوبصورت پاٹھ پڑھاتا ہے۔اور […]

گوشہ خواتین

پردہ عورت کاحُسن اور وقار ہے، بے پردہ عورت ذلت کا سبب ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل09386378632 ہمارا ملک ہندوستان اس وقت کئی طر ح کے مسائل سے دو چار ہے،کروناوائرس اومیکرون نے ملک کی معیشت کا تِیاپانچہ کردیا ہے، پھر نوٹ بندی،جی ایس ٹی مڈل کلاس اور غریبوں کی سانسیں پھلا رہی ہیں بلکہ بند ہی کردی ہیں۔ اور پھر سخت گیر عناصر والی جماعتوں […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

عورت تقدیس ملت

تحریر: محمد اسلم حسنی رب کریم اس دنیا کو معرض وجود میں لایا جہاں کچھ نہ تھا وہاں ذات باری تعالیٰ ہے وسیع کائنات کو نکھارنے اور چمکانے کے لئے اسکی کی زیبائش لازمی عنصر تھی طرح طرح کی نعمتیں اس دنیا میں سجا دی گئی آدم علیہ السلام کی جنت سے کائنات میں تشریف […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

پردہ عورتوں کے لیے شانِ افتخار ہے نہ کہ قید وبند کا سامان!

اگر کپڑے کا ایک ٹکڑاآپ کی نظر میں قصوروار ہے تو ایسا کون سا سماج ہے جس کی تمام تر رسمیں درست ہیں ؟ تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتی،ریسرچ اسکالراعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز(اردو،ہندی میگزین)مہراج گنجmohdnaeemb@gmail.com پردہ امت مسلمہ کا شعار ہے۔یہ انسانی معاشرے کو حسن و پاکیزگی عطا کرتا ہے،جو بجا طور پر خواتین کے لیے […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: عورت

نتیجۂ فکر: گل گلشن، ممبئی بہت تنہا تھے آدم تمھارے بناپھر خدا نے تمہیں ان سے پیدا کیا تم ہی سے رونقیں ساری دنیا میں ہےتم ہی سے ہی جہاں یہ مکمل ہوا تم ہی تو ہو خدا کی بڑی نعمتیںتم سے ہی تو سماں خوبصورت ہوا ماں کی صورت میں جنت تمہیں ہی کہابرکتیں […]

نظم

نظم: عصمت کی ردا سر پہ سجا رکھتی ہے عورت

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ عصمت کی ردا سر پہ سجا رکھتی ہے عورتملحوظ سدا حکمِ خدا رکھتی ہے عورت بیٹی بھی ہے ، بیوی بھی ہے، ماں بھی ہے ، بہن بھیتنہا کئی کردار چھپا رکھتی ہے عورت غیروں کے لیے رکھتی سدا موم سا لہجہاپنوں کے لیے حرفِ نوا رکھتی ہے عورت […]

گوشہ خواتین

وجود زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

ازقلم: ثمرین فردوس بنت علی یار خان، پوسد مہاراشٹر زمین پر اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بے شمار کرشمہ سازیاں ہیں اور انہی کرشمہ سازیوں میں سے ایک حسین شاہکار وجود زن ہے۔عورت کے وجود کے بغیر ہم اس دنیا کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔اگر عورت کا وجود نہ ہوتا تو یہ دنیا بے رونق […]