اصلاح معاشرہ

موبائل کے فوائد اور نقصانات

ازقلم :غلام سرور مصباحیرکن: تحریک اصلاح ملت موبائل فون ایک ایسا آلہ ہے جو بنیادی طور پر وائس کال کے لئے استعمال ہوتا ہے لیکن جوں جوں دنیا ترقی کرتی گئ اس میں مختلف ایپس جڑتے گئے. چنانچہ موبائل فون نے○آج کے زمانے میں ہرکام کو آسان کردیا ہے.موبائل اللہ تعالی کی طرف سے ایک […]

اصلاح معاشرہ

تعاون اور استعانت کے جلوے

ازقلم: غلام سرور مصباحیرکن تحریک اصلاح ملتمتعلم جامعہ اشرفیہ مبارک پور دینی ٬ ودنیوی اور روحانی اعتبار سے ایک دوسرے کی مدد کرنا (helping) اسلامیاور سماجی اخلاق وآداب کا حصہ ہے-اسلامنے اہل ایمان کو دائمی طور پر تلقین کی ہے کہوہ اپنے مسلمان بھائ کا تعاون کرے-جیسا کہ خالق لم یزل عزوجل نےاپنی مقدس کتاب […]

تعلیم

ایک پیغام طلبۂ مدارس کے نام

ازقلم: محمد غلام سرور مظفر پوری، متعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور،اعظم گڑھ، یو۔پی۔ حال ہی کا واقعہ ہے کہ جب میں اسلام کی دعوت وتبلیغ کی خاطر عوام کے مابین گیااور ان سے صوم و صلاۃ کی پابندی کرنے کو کہاتو ان کے جواب نے مجھے اس طرح کبیدہ خاطر کر دیا کہ میں کچھ […]