انتقال و تعزیت

لعلِ خاندان برکات تھے سید برکات

17 جمادی الاولیٰ 1446ھ مطابق 20 نومبر 2024ء بروز بدھ خانوادہ برکات مارہرہ مطہرہ کے جواں سال چشم و چراغ، سید افضل میاں صاحب کے صاحبزادے سید برکات حیدر میاں قادری مارہروی داغ مفارقت دے گئے، إنا للہ وانا الیہ رٰجعون۔ 20؍نومبر کی صبح بڑی اندوہناک تھی، فجر سے پہلے ہی حضرت سید امان میاں […]

انتقال و تعزیت

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی: ہونہار آفیسر سیدبرکات حیدر کا انتقال قوم کا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے

حضرت سید افضل میاں برکاتی آئی پی ایس،سابق اے ڈی جی بھوپال کے جواں سال صاحبزادے حضرت سیدبرکات حیدر(نائب تحصیلدار گوالیار،ایم پی) آج علی الصبح علی گڑھ میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے دارفانی سے دارجاودانی کی طرف کوچ کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون اس خبرکوسن کرپہلے تویقین نہیں ہوامگر خبرکی تصدیق […]

علما و مشائخ

خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ شریف کے گل سر سبز حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمۃ

بموقع عرسِ حضور احسن العلماء 15 ربیع الآخر سر زمینِ ہندُستان پر اسلام کی اشاعت و تبلیغ کا مقدس فریضہ زیادہ تر خانقاہوں نے انجام دیا۔ مشائخ و صوفیہ نے انجام دیا- حضرت داتا گنج بخش ہجویری لاہوری، خواجہ غریب نواز سے لے کر حضور احسن العلماء مارہروی تک اولیاے کرام اور خانقاہی بزرگوں کا […]

متفرقات

رئیس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی صاحب کا جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں طلبۂ جامعہ سے فکری اور آفاقی خطاب

مارہرہ شریف: 26مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمن امجدی) جامعہ احسن البرکات خانقاہ برکاتیہ بڑی سرکار مارہرہ شریف میں نمونہ اسلاف بادشاہ فکر و فن رئس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی حفظہ اللہ کا نہایت علمی،فکری اور تحقیق و تدبر سے پر خطاب ہوا ۔یہ مناسبت تھی جامعہ سے فارغ ہونے والے پہلے بیچ کے ختم بخاری […]

علما و مشائخ

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف حاضری: حضور امین ملت سے ملاقات کے تابندہ نقوش…!!

از: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ١٠ جمادی الآخر ١٤٤٢ھ اتوار کی صبح تھی- ہمارا ٦ رکنی کارواں مارہرہ شریف (یوپی) پہنچا- مارہرہ شریف کی خانقاہِ برکاتیہ ہند میں سلسلۂ قادریہ کی مرکزی خانقاہ ہے- جہاں کے اکابر نے برصغیر میں مسلمانوں کی روحانی و علمی قیادت کی- عقائد کے تحفظ کے لیے اہم کردار […]