صحت و طب

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفیکیٹ ہرگز نہ بنوائیں

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپیhashimazmi78692@gmail.com مکرمی : کووڈ انفیکشن سے بچنے کے لیے ویکسین ہی کو سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ بتایا جاتا ہے دنیا بھر میں دستیاب زیادہ تر ویکسینز عموماً دو خوراکوں پر مشتمل ہیں یعنی مناسب وقفے سے دو ڈوز لینا ضروری ہے جو آپ کو کورونا […]

حضور غوث اعظم

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا کرام صاحب فضل و کمال […]

اصلاح معاشرہ

نام نہیں اب کام کا قائل ہے زمانہ

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم یہی دیکھتے رہ گئے کہ ہماری اس دنیا میں کون کیا کر رہا ہے، اور کون کیا نہیں کر رہا ہے؟ کاش ہم یہ دیکھتے کہ ہم کیا کر رہے ہیں، پھر تو دنیا بھی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

اسلاف کرام کی تجارت اور ہمارا معاشرہ

تحریر محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یو پی مذہب اسلام میں تجارت کو بڑی اہمیت دی گئی ہے اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ دنیا کے کسی بھی مذہب ونظام نے معیشت و تجارت کو وہ اہمیت نہیں دی جو مقام و حیثیت مذہبِ اسلام نے دیاہے لیکن مذموم ذہنیت […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

نماز کے فوائد و اثرات سائنس کی روشنی میں

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 مکرمی! دینِ اسلام کے بنیادی ارکان میں ﷲ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز ہے اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے صراحتاً ثابت ہے۔ اس کی اہمیت کا […]

منقبت

ہماری قوم کے رہبر میرے مفتی رفاقت ہیں

نتیجۂ فکر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی گداۓ شافعِ محشر میرے مفتی رفاقت ہیںفدائے ساقئ کوثر میرے مفتی رفاقت ہیں خدا نے ان کو ایسی انفرادی شان بخشی ہےاکیلےرہ کےبھی لشکرمیرےمفتی رفاقت ہیں یزیدی فوج کولمحےمیں جوحیرت زدہ کردےاسی عباس کا تیور میرے مفتی رفاقت ہیں بلندی جس کی نسبت […]