اصلاح معاشرہ

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے

تحریر: مشتاق نوری۱۳؍نومبر ۲۰۲۱ء ایک بار اسباق سے اکتا کر سکندر نے اپنے استاذ ارسطو (منطق کے معلم اول)سے پوچھا کیا علم حاصل کرنے کا کوئی سہل یا شارٹ ٹرم راستہ نہیں ہے؟ ارسطو نے جواب میں کہا کہ ہمارے ملک میں لوگوں کے چلنے کے لیے دو راستے ہیں ایک کھردرا اور ٹوٹا پھوٹا […]

مذہبی مضامین

ملت ساز جلسوں کو کس نے آفت انگیز بنایا؟

تحریر: مشتاق نوری۴؍نومبر ۲۰۲۱ء آج کل جلسے جلوس کی محفل گرم کرنے کے لیے پیر حضرات اپنی ٹولی و ڈولی لے کر، نعت خواں حضرات تان سین والے ساز باز لے کر، مقررین خطابی گھنگرج کے شمع خراش طنبورے لے کر نکل پڑے ہیں۔ان لوگوں کی کمائی کا سیزن اوپن ہوچکا ہے۔لاک ڈاون کے بعد […]

خانوادۂ رضا مذہبی مضامین

عرس اعلی حضرت کی معنویت

تحریر: مشتاق نوری فاضل بریلوی کے ۱۰۳؍ویں عرس کا موسم ہے۔یہ موسم اہل اسلام کے ہر گروہ کو مبارک ہو۔خصوصا اہلسنت کو۔ان کے عرس کا معیار بناۓ رکھنا اسے فلاح و صلاح کا ضامن بنانا اور بطور ملی پلیٹ فارم متعارف کرانا وفاداران رضویت کی اولین ذمہ داری ہے۔اسی لیے آج چند معروضات و نئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کنہیا کمار اور عمر خالد کا فرق

تحریر: مشتاق نوری یہ کتنا عبرت ناک ہے اور افسوس ناک بھی کہ کنہیا اور عمر خالد ایک ہی یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم رہے۔دونوں میں سیاست اور روایت سے بغاوت کرنے کا حوصلہ بہت تھا۔دونوں نے ساتھ ساتھ ملک کے سرد و گرم کا تجربہ کیا۔بگڑتے سنورتے حالات سے بہت کچھ سیکھا بھی۔ان کے […]

مذہبی مضامین

اللہ تنگ دستی کے عذاب سے بچاۓ

فکر و قلم: مشتاق نوری ٹھاکر گنجوی قرآن و حدیث اور احوال و اقوال بزرگاں پڑھنے سے پتا چلتا ہے کہ دولت اپنے آپ میں کوئی بری شے نہیں ہے۔اور نہ فقر کوئی روحانی مدارج میں سے ہے۔عثمان جیسی مالداری نعمت ہے۔مفلوک الحالی و تنگ دستی ایک عذاب جیسا احساس ہے۔یہی وجہ ہے کہ احادیث […]

اصلاح معاشرہ

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں

از قلم: مشتاق نوری، پٹنہ آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گانو کے دادا جی میرے گھر آۓ یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک بکتی ہے۔پوچھنے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

تباہ حال سیمانچل میں وبائی جلسوں، اور جہیز مافیاؤں کی یلغار

ازقلم: مشتاق نوری ابھی سیمانچل میں جلسوں کا تہوار اور شادیوں کا موسم ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔کچھ لوگوں کے لیے یہ دونوں ہی بہت ہی گرما گرم عید ملن تہوار جیسے ہیں تو کچھ کے لیے آزمائش۔یہ ایک اصولی بات ہے کہ کوئی بھی چیز جب حد سے تجاوز کر جاۓ اس کا سائڈ […]