ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]
ہماری آواز قواعدِمضمون نگاری (قسط اول)پر تبصرے بند ہیں
ازقلم: خلیل احمد فیضانی مضمون نویسی کےلیے سب سے پہلے آپ ان پانچ باتوں کو ذہن میں رکھیں- (1)صحت کلمات:ہمیں اتنی شد بد اور اردو کا اتنا مطالعہ ہونا چاہیے کہ ہم سیاق و سباق سے اردو عبارت کو درست طریقے سے پڑھ سکیں…جیسے لفظ گل ہےیہ لفظ دو طریقے سے پڑھا جاتا ہے-پہلے طریقے […]
ازقلم: آصف جمیل امجدی{انٹیاتھوک،گونڈہ}رکن: تنظیم فارغین امجدیہ 2010ء میرا یہ مشورہ ان احباب کے لیے ہے جو لکھاری و قلم کار بننے کا بیکراں جزبہ دل کے نہا خانے میں رکھتے ہیں۔ پھر بھی یہ کام ان سے نہیں ہو پاتا۔آخر ایسا کیوں۔۔۔۔۔؟ حالانکہ اس دور میں نئے قلم کاروں کا ایک دوسرے پر سبقت […]
تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان03128065131 تحریر ایک کٹھن سفر ہے، اس راہ کے راہی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، دشتِ طلب میں کبھی اِس نگر کبھی اُس نگر جانا پڑتا ہے ، دھوپ اور چھائوں کو برداشت کرتے ہوئے بلند ہمت افراد ہی مشکلات کے دریا کو عبور کرکے منزل […]
از قلم: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان آپ کی تحریر ہر دل عزیز کیسے بنے ؟ آپ کی تحریر مقبول عام کیسے بنے ؟ اسی کے متعلق پانچ ایسے راز عرض کرتا ہوں جن سے آپ کی تحریر مقبول ہوگی۔ راز نمبر1: تحریر لکھنے کا مقصد اللہ تعالی اور اس کے پیارے حبیب علیہ الصلاة […]
از قلم: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان آپ کی لکھی ہوئ کوئ سی بھی لکھی ہوئ تحریر آپ کے مرنے کے بعد باقی رہ سکتی ہے۔ اور یہ تحریر آپ کیلئے بخشش کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہتحریر لکھنے کا طریقہ کیا ہے۔؟؟تحریر لکھنا بندہ کیسے سیکھے .؟؟ […]